1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداحمد, ‏11 اپریل 2009۔

  1. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    غزل

    خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام
    وہی فراق سامنظر، وہی عذاب سی شام

    مرا نصیب تھی اے جاں، یہ خار خار سی رات
    تری جدائی نے چن لی مری گلاب سی شام

    ابھی تو پاؤں نہ رکھا تھا میں نے پانی میں
    مرےگھڑے سے لپٹنے لگی چناب سی شام

    اتر گیا ہے مرا دن تو شب کے دریا میں
    سفر میں رکھے گی تا صبح اب سراب سی شام

    یہ کشمکش ہی سبب ہے جمالِ ہستی کا
    کبھی چمکتا سویرا، کبھی نقاب سی شام

    ہوا نہ بڑھ کے بڑھا دے چراغ ہجر کی لو
    نہ ڈھونڈ کوئے ندامت میں اب وہ خواب سی شام

    بابر جاوید
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب ۔۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    احمد بھائ بہت خوب واہ :a165: :dilphool:
     
  4. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ!
     
  5. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت عمدہ محمد احمد جی کمال کا انتخاب ہے آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زبردست ۔ :a180:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام
    وہی فراق سامنظر، وہی عذاب سی شام


    واہ احمد جی بہت خوبصورت کلا م ھے بہت اچھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کلام ہے۔
    محمد احمد بھائی ۔ ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔
     
  9. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    تمام احباب کا ممنون ہوں کہ اُنہوں نے اپنی توجہ اور عنایات اس انتخاب کی نظر کیں۔

    :222:
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا کلام ہے محمد احمد بھائی زبردست
     
  11. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت شکریہ عدنان بوبی صاحب

    خوش رہیے۔ ! : :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں