1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا کی حمد سے اچھا کوئی وظیفہ نہیں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی حمد سے اچھا کوئی وظیفہ نہیں
    یہ کام ایسا ہے جس میں کوئی خسارا نہیں
    سخن کے شہر میں آکر بحٹک گئے شاعر
    میں حمد کہتا ہوں اس واسطے خسارہ نہیں
    جو شرک کرتا ہے ذات و صفات میں اس کی
    جہاں میں اسے تعلق کوئی ہمارا نہیں
    یہی عقیدہ ہے میرے سبھی اماموں کا
    سوائے خالق اکبر کوئی بھی داتا نہیں
    عظیم ذات ہے میرے عظیم راذق کی
    کھلاتا ہے جو ہمیں اور آپ کھاتا نہیں
    وہی ہے مالک و معبود سارے عالم کا
    سوائے جس کے زمانے کا کوئی مولا نہیں
    نہ کیوں میں حمد خدا ہی بلال کہتا رہوں
    مجھے غزل سے کوئی روز حشر ملنا نہیں
    ---
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں