1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا حافظ دوستوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خلیل, ‏5 اکتوبر 2008۔

  1. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام دوستو۔۔۔

    میں یہ فورم چھوڑ رہا ہوں
    اور اس کی وجہ
    آبی ٹو کول ہے

    وہ میرا دوست ہے
    اس نے کہا تھا کہ تم یہاں آو تو میں تمھارا فورم جوائن کرونگا-
    لیکن اس نے نہیں کیا
    سو
    اللہ ہی حافظ سب کا
    محمد خلیل :ra:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیسا پیغاام ھے بھئی آبی کا غصہ ھم پہ کیوں کیوں کیوں
     
  3. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خلیل صاحب کیا آپ محمد خلیل :ra: کا مطلب سمجھائے گئے پلیزززززززززززززززززززززززززززززز
    میں تو آپ سے یہی کہونگا کہ گپ شپ مارو ۔باقی فارم چھوڑ کر جانا ضروری نہیں ھے اور آپ کی یہی مرضی ھے تو میں روکنے والا کون ھوں۔کسی کے چھوڑ کر جانے اور نہ جانے سے فارم کی صیحت پر اثر کم ھی پڑتا ھے۔اگر میری بات بری لگے تو آئی آیم سوری۔

    خوشی آپ بھوت کے مرسلے ایک بار پھر غور سے پڑھو۔اگر سمجھ سکو تو؟
    اِس سے زیادہ نہیں لکھ سکتا بس کافی ھے۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو میں نے کیا کہا جناب میں تو خلیل جی سے مخاطب تھی :soch: :soch: :soch:
     
  5. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو میں آپ سے بھی معافی مانگ لیتا ھوں آئی آیم سوری خوشی صاحبہ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے معاف کیا :hathora:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خلیل بھائی عابد بھائی گاہے بگاہے آتے رہتے ہیں اور ان کی ناراضگی نعیم بھائی کی پر پابندی کی وجہ سے ہے مگر انشاءاللہ نعیم بھائ واپس آہی جائیں گے اور ساتھ ہی عابد بھائی بھی وارد ہوجائیں گے مگر آپکی ناراضگی کا ہمیں بہت دکھ ہوگا پکیز آپ نہ جائیں
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان آپ کا کون سا فورم تھا جو آبی بھائی نے جوائن نہیں کیا؟؟؟؟
    اور آپ پلیززززززززز ہماری اردو سے نہ جائیں، ہم آبی بھائی سے درخواست کر لیں گے۔
    ان دنوں تو وہ خود بھی نعیم بھائی سے دوری کی وجہ سے کچھ غمگین ہیں لیکن جلد انشاء اللہ آبی بھائی ہمارے درمیان ہوں گے تو پھر آپ کا فورم بھی جائن کرلیں۔ لیکن پلیززز خلیل بھائی اس طرح ناراض ہو کر تو نہ جائیں۔
    آبی بھائی کو راضی کرنے کےلئے ہم کو ئی وڈی سفارش ڈلوا لیں‌گے :hands: :yes:
    :dilphool:
     
  9. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    چلو جی ۔ جیسشے خلل صاھب کی مرضی ۔
    ویسے بہی ان کی شمولی ھماری اردو سے نھین بلکھ ابی کول وجھ سے تہی :nose:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کا نام خلیل ھے
     
  11. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن یہ خلیل صاحب غائب کدھر ھو گئے ھے اتنے سارے لوگ روک رہے ھہیں کمازکم جواب تو دینا چاہے تھا ان کو۔
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھوسکتا ھے ٹرین چھوٹ رھی ھو مگر پاکستان میں ٹرین کون سی وقت پہ آتی ھیں ویسے آپس کی بات ھے میں نے تو نہیں روکا تھا :hpy: :hpy:
     
  13. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو آپ کا مطبل ھے کہ وہ چلے جائے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :119: :119: :119:
    وہ اپنی مرضی سے گیے ھیں :hp
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    چلے بھی آو خلیل صاحب کہ ۔۔۔۔گلشن کا کاروبار چلے۔۔۔۔مطلب کہ سب دل سے یاد کررہے ہیں اور سنا ہے کہ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔مگر آپ کیسے دل والے ہیں کہ ہماری دھڑکنوں کو نہیں سن رہے ہیں۔

    امید ہے کہ ہمیں چھوڑ کے نہیں جائیں گے۔

    اور ہاں یہ بار بار روٹھا نہ کرو۔۔۔کہ ہم نہ ہونگے۔۔۔تو کون منائے گا تجھے۔۔۔۔

    اب تک کو انتظامیہ کی منتیں‌کررہے ہیں‌کہ نعیم بھائی کو بحال کریں کہ لگتا نہیں ہے دل مرا۔۔ بلکہ سب کا۔۔۔ان کے بغیر اس آسمان دوستاں میں۔۔۔۔سو آپ بھی داغ مفارقت دینے کی باتیں کررہے ہیں۔ ۔۔۔۔ ہمیں‌چھوڑ کر نہ جاناں۔۔۔۔۔منہ موڑ کر نہ جاناں۔۔۔۔۔ امید ہے کہ ہم سب کی محبت بھرے پکار کا جواب محبت اور اپنی موجودگی سے دینگے۔
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرے دوست آپ کہیں نہیں‌ جاؤ۔۔پلیز۔۔۔ :dilphool:
     
  17. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ اپنے خلل صاحب چلے گئے کیا چلو جی اُن کا مرضی جب بستر باندھ لیا ھوتا ھے تو سفر شروع کردیا ھوتا ھے روکنا نہیں مانگتا اور رکنا نہیں مانگتا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں