1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے
    کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے

    میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے
    خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے

    غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا
    کبھی یہ ھو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے

    نبی ﷺ کی آل سے الفت انعام قدرت ھے
    ھماری آل کی قسمت میں یہ انعام آئے

    نظرھو گنبد خضری پہ اجل آ جائے
    میری حیاتی کا کچھ ایسا اختتام آئے

    میں اشکبار ھوا جب تو یہ دعا کی ھے
    کہ بروز حشر تیرے نوکروں میں نام آئے

    میری حیات کے لمحے بسر ھوں ایسے ضیاء
    کبھی درود لبوں پر کبھی سلام آئے

     

اس صفحے کو مشتہر کریں