1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خبر گرم ہے

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ دنوں ایک خبر سنی کہ ایک نوجوان نے کسی لڑکی کے سر پر انناس کو رکھوا کر دور سے چاکو سے نشانہ لے کر کاٹ ڈالا
    جیسا کہ تصویر سے ظاہر ہوتا ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    مگر مجھے تو اس نوجوان کی مہارت سے زیادہ اس لڑکی کی ہمت اور بہادری کو داد دینے کا چاہتا ہے جو ناصرف اس مہارت سے چاکو کو اپنے نشانے پر لے رہی ہے بلکہ اپنے سر پر انناس رکھوا کر چاکو کا سامنا بھی کر رہی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خطرناک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں