1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از خبردار, ‏6 فروری 2011۔

  1. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر قانون پوپ کے بیان پر توجہ دیں‌

    وزیر قانون نے کہا ہے ممتاز قادری کو اکسانے والے مولویوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی وضاحت کردی ہے کہ گورنر سلمان تاثیر کا قتل ممتاز قادری کا ذاتی فعل تھا ، بابر اعوان تو وزیر قانون ہیں اور ڈاکٹر بھی ۔ اگر یہ قتل ممتاز قادری کا ذاتی فعل تھا تو پھر اکسانے والے کے خلاف کاروائی کی کیا ضرورت ہے ۔ ممتاز قادری کو کسی نے خاص طور پر ہجرے میں بلا کر اکسایا یا برین واش نہیں کیا ۔ ممتاز قادری اخبار بھی پڑہتے تھے اور ٹی وی پر خبر نامہ بھی دیکھتے تھے ۔ توہین رسالت کے قانون اور آسیہ بی بی کا تمام معاملہ ان کے علم میں ہوگا ۔ گورنر کی پریس کانفرنس اور ان کا بیان بھی انہو‫‫ں نے سنا ہوگا بابر اعون نے خود کہا ہے کہ "اگر کوئی میرے سامنے توہین رسالت کرے تو میں اسے گولی ماردوں گا "
    ممتاز قادری نے بھی یہ قدم توہین رسالت کے وجہ سے ہی اٹھایا ہے تو پھر اسے کس نے اکسایا ہوگا یہ تو اس کا جذبہء ایمانی ہے
    بابر اعوان صاحب نے جب یہ پوپ کا بیان پڑہا تو ہوگا "اس نے کہا توہین رسالت کے قانون کو ختم کرنے اورآسیہ بی بی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، پوپ کے اس بیان کے بارے میں بابر اعون کا کیا خیال ہے کیا ان کے خلاف بھی کوئی کاروائی کی جائیگی اور پوپ صاحب نے ایک آزاد ملک کے معاملات میں مداخلت کی ہے ویٹی کن کی ریاست لاہور کے ایک محلے میں سما سکتی ہے مگر وہ آزاد اور خود مختار ہے اس کے باوجود پوپ کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ کسی دوسرے آزاد ملک کے اندرونی اور عدالتی معاملات میں مداخلت کرے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی توہین تو برطانیہ میں بھی جرم ہے لیکن پاکستان کو اپنے نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے پر پوپ اور مغربی دنیا سے ہدایت لینے کا حکم ہے۔ وزیر قانون کو چاہئے کہ ہماری حکومت پوپ سے مطالبہ کرے کہ جو محترم پادری بندوں کی آبرو ریزی کے مرتکب ہوئے ہیں انہیں فوری سزا دی جائے اور ویٹی کن کے ہم جنس پادریوں کو بائیبل کے احکامات کے مطابق سزا دی جائے پوپ کو یہ یاد دلانا ضروری ہے کہ وہ مصیحوں کے پاپ ہیں مسلمانوں کے نہیں‌۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    بہت خوب خبردار جی
     
  3. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  4. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  5. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  6. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    خبردار کا شکریہ
     
  7. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  8. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  9. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    بہت خوب خبرداریاں بھی بہت ہی خوب
     
  11. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    [​IMG]
     
  12. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    بہت اچھی شئیرنگ جناب شکریہ
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    خبردار !

    آپ کی آمد کم کیوں ہے
     
  15. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    دس روپئے انعام کا اعلان
    [​IMG]

    لنک
     
  16. خبردار
    آف لائن

    خبردار ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2011
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خبرداریاں !!!!!!!!!!!!

    ریگیولر ہونے کی کوشش کرتا ہوں جی :30-1:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں