1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خانہ بدوشی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏10 ستمبر 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہت عرصے سے میں تلاش میں تھی

    ایک مخلص دوست کی

    جو بھرم رکھ سکے ان سب باتوں کا

    جو لفظ دوستی میں محفوظ ہیں

    جیسے

    سمندر کی گہرائی

    کرن سا اجلا پن

    مگر میں تلاش کے سفر میں رہی

    کوئی میرے معیار پر پورا نہ اترا

    پھر یوں ہوا کہ اچانک

    مجھے گہرا اجلا سا اک شخص ملا

    میں نے اس سے کہا

    مجھ سے دوستی کرلو!!

    مگر

    اس نے آشکار کر دی مجھ پر

    میری حقیقت

    یہ کہہ کر کہ

    تم میرے معیار پر پوری نہیں اترتی

    اورمیں۔۔۔

    میں تلاش کے سفر میں رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  2. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سارا ہی شہر اُس جنازے میں تھا شریک
    تنہائیوں کہ خوف سے جو شخص مَر گیا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! نادیہ جی!
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ دوستوں کی عزت افزائی کا شکریہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر مگر اچھی نظم ہے۔ بہت خوب۔

    نادیہ جی کیا یہ نظم آپ کی اپنی ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں