1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالقِ اکبر ھی جانے مرتبہ سرکار کا ۔۔ بلال رشید

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خالقِ اکبر ھی جانے مرتبہ سرکار کا
    جا بجا قرآن میں ھے تذکرہ سرکار کا
    غیر کجانب نہ دیکھو مومنو رب کے لیے
    ھے ھدایت کا نشاں بس راستہ سرکار کا
    ھے بڑا اعزاز انکے در سے نسبت دوستو
    تاجداروں سے فزوں ھے ھر گدا سرکار کا
    حیدر و صدیق و فاروق و غنی سب پر سلام
    چار یاروں سے عیاں ھے دبدبہ سرکار کا
    دین کے دشمن بھی فدا کارِ پیمبر بن گئے
    کم نہیں ھے بخدا یہ معجزہ سرکار کا
    سب نبی تعظیم کرتے ہیں شہہ ابرار کی
    آدم و عیسی' سے پوچھو مرتبہ سرکار کا
    جو نہیں چلتے ہیں سنت پر بلال حق نوا
    کس طرح سے وہ کریں گے سامنا سرکار کا
    بلال رشید
     
    Last edited: ‏23 جنوری 2019
    پاکستانی55 اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں