1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 اپریل 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    جنوبی کورین خاتون نے لائسنس کے حصول کیلئے 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ کا ٹیسٹ پاس کر لیا۔ کورین ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈرائیونگ کی شوقین اور لائسنس کی خواہش رکھنے والی خاتون نے ثابت قدمی سے 2005ءسے تقریباً روزانہ ٹیسٹ دیا اور ڈرائیونگ کے ٹیسٹوں کی مد میں 4200 ڈالرز کو کہ مقامی کرنسی میں لاکھوں ین بنتے ہیں ادا کئے۔ پولیس کے مقامی افسر چوئی ینگ چول نے بتایا کہ چاسا نامی خاتون 950 ویں کوشش کے دوران تحریری ٹیسٹ میں 100 میں سے 68 نمبر حاصل جبکہ وہ قبل ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 60 نمبر حاصل نہیں کرسکی تھی
     
  2. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    واقعی مبارکباد کی مستحق ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :101::101::101:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    مائی جاکر قبروں کے ڈیزائن پسند کرو کس مصیبت میں پھنس گئی ہو
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    اس خبر کو تو خواتین کے کارناموں‌کی لڑی میں لگانا چاہیے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    بہت مستقل مزاجی ہے جی ۔ یہ تو صلیبی جنگوں کے سپاھیوں سے بھی زیادہ مستقل مزاج ہے۔
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خاتون 950 ویں کوشش میں ڈرائیونگ لائسنس لینے میں کامیاب

    ہے کوئی مرد ایسا؟؟ :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں