1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیرت انگیز! پاکستانی پاسپورٹ پر کم از کم 30 ممالک کا بغیر ویزا سفر ممکن

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت انگیز! پاکستانی پاسپورٹ پر کم از کم 30 ممالک کا بغیر ویزا سفر ممکن
    upload_2020-1-10_4-1-2.jpeg
    لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی درجہ بندی کی بات کی جائے تو پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے تاہم اس پر کم از کم 30 ممالک کا بغیر ویزا سفر ممکن ہے۔

    جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی رپورٹ میں پاسپورٹ انڈیکس 2020ء کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جاپان کے شہری بغیر ویزا دنیا کے 191 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں، یہ تعداد ان کے پاسپورٹ کو دیگر ممالک کے مقابلے میں طاقتور ترین بناتی ہے۔
    تفصیل کے لیئے یہاں کلک کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں