1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیدرکی کہیں جعفرطیارکی خوشبو ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حیدرکی کہیں جعفرطیارکی خوشبو
    تھی سیرت قاسم میں علمدار کی خوشبو
    گفتار میں شبیرکی شوکت تھی نمایاں
    تھی فقر میں شبر سے حیادارکی خوشبو
    ہے آج یہاں تزکرہ پھر ابن حسن کا
    محسوس ہوئی ہے مجھے سرکار کی خوشبو
    فروہ کے پسر زینب و کلثوم کے پیارے
    ہے تجھ میں رچی سید ابرار کی خوشبو
    صدقہ ہے یہ قاسم کی جوانی کا بلاشک
    باقی جو رہی عابد بیمار کی خوشبو
    لاشہ ترا چنتے ہوئے شبیر نے بولا
    آتی ہے مجھے بھائی کی دستار کی خوشبو
    مجلس میں بلال آپ بھی بیٹھے ہو کہیں پر
    آتی ہے یہاں آپ کے اشعار کے خوشبو
    سو جان سے نوکر ہے بلال آپ کا مولا
    اے دین پیمبر کے مددگار کی خوشبو
    بلال رشید,
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں