1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد رب دو جہاں کرتے رہو ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏8 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد رب دو جہاں کرتے رہو
    یوں لحد کو ضوفشاں کرتے رہو
    بزم ہستی کا جو پالن ہار ہے
    اس کی عظمت کو بیاں کرتے رہو
    لکھ کے حمدیں نو بہ نو دیوان کو
    عشق حق کا گلستاں کرتے رہو
    مومنو افکار کو اپنے سدا
    انبیا کا ترجماں کرتے رہو
    عشق حق میں لکھ گئے جو انبیا
    پھر رقم وہ داستاں کرتے رہو
    علم و استدلال سے دارین میں
    وحدت حق کا بیاں کرتے رہو
    جس بھی محفل میں بیاں ہو شرک کا
    اس سے نفرت کو بیاں کرتے رہو
    شرک کی جانب بلائے جب کوئی
    برملا تم اس کو ناں کرتے رہو
    دین کی خاطر اٹھا کر سختیاں
    خود پہ رب کو مہرباں کرتے رہو
    شرک سے اظہار نفرت برملا
    اے بلال ناتواں کرتے رہو
    ------
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں