1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدِ ربِ ذوالجلال

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از اشرف نقوی, ‏12 اگست 2006۔

  1. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حمدِ ربِ ذوالجلال

    ذکر کرتی رہے زباں تیرا
    لب پہ ہر دم رہے بیاں تیرا

    گرچہ تیرا نشان کوئی نہیں
    ہے مگر ہر جگہ نشاں تیرا

    تیری قدرت سے کچھ نہیں باہر
    ہے مکاں تیرا ، لامکاں تیرا

    رہنما تُو ہی ہر سفر میں ہے
    منزلیں تیری ، کارواں تیرا

    میری معراج ہے فقط اِس میں
    ہو جبیں میری ، آستاں تیرا

    تیری جانب سے خیر و شر کا وجود
    ہر یقیں تیرا ، ہر گماں تیرا

    (اشرف نقوی)
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    گرچہ تیرا نشان کوئی نہیں
    ہے مگر ہر جگہ نشاں تیرا​
    سبحان اللہ!
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ ماشاء اللہ پیارا کلام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں