1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدِ باری تعالیٰ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏2 اگست 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میرے تخیل کی طاقتِ پرواز سے بالا ہے توُ
    میں جس ڈھب سوچتا ہوں اسے نرالا ہے توُُُ

    رنگ وبومیں تیری جھلک،خوشبوؤں میں تیرئی بو
    ہوتا ہے ہر لمحہ یہ محسوس کہ گل و لالہ ہے توُ

    سوچ کے دامن میں یہ سوال اٹھتا ہے اکثر
    گرتا ہوں میں جس پل میرا سہارا ہے تو

    تجھے ڈھونڈنے کی سعی میں خود گم ہوے
    اپنی لگن لگا کر ، کر دیتا سب سے اعلی ہے تو

    یہ دنیا پھر اک ویرانہء سنگ و خشت لگے
    اپنے بے کل من میں جس نے پالا ہے تو

    میں بھی شورش دنیا میں کیوں نہ پکاروں تجھے
    سدا کامران ہوا وہی جس کا مشکل کشا ہے تو

    تو احد،واحد،تو خالق ،رازق تو مالک ہے
    ہر صفت میں میرے رب صفات سے اعلی ہے توُُ

    (کلام ابن انور )
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت اعلٰی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں