1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کا ذکر نہ کرو یار ورنہ ھارون رشید بھائی آجائیں گے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو خود بخود سکھا دیتی ہے۔ :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں پھر میں نہیں آیا
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی مگر ہمیں ھارون رشید بھائی سے کھانا پیارا ہے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ نے ایسا ہی کیھنا ہے :p
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :malang:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر :(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    10325671_10203915689394976_8623165594399412049_n.jpg
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہ خود ہی چھیڑنا چاہیں تو :soch:
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ملنگ ہیں کیا؟:eek:
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔۔۔۔۔:(
    میں "کُڑی" ہوں میں نہیں کھیلتی اچھا:beating:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کُڑی ؟ :044:
    یہ تو ایک اور " حقیقی لطیفہ " ہو گیا
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹے ہوتے تو کھیلتی ہوں گی ناں :p
     
  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی، کیسے ہیں آپ؟
    حقیقی واقعات سے یاد آیا، یہاں ایک عادل نام کے بھائی صاحب اسپین سے کافی "ایکٹو" رہا کرتے تھے۔
    انکا کیا ہوا؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کریں یا اس میں کوئی حقیقی لطیفہ ہے
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یہ ہوا کہ ان کی شادی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔ !!!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانی بات ہے کہ ایک حسین شام کواستنبول کی ایک بارونق بازار کی پرہجوم سڑک کو پار کرتے ہوئے ہم نے ساتھ ساتھ لیکن ایک قدم پیچھے چلتی ہوئی اپنی بیگم کا ہاتھ پکڑ کر سڑک پار کرنے کی ٹھانی اور کاروں، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے بچتے بچاتے سڑک پار کرلی ۔ پار جاکے فاتحانہ انداز میں سڑک کے سیل رواں پر نظر دوڑائی اور اللہ کا شکر اور خود کو داد دی کہ کیسے مہارت اور پھرتی سے اس پل صراط کو عبور کیا ہے کہ دیکھا بیگم تو پار والے فٹ پاتھ پرحیرت اور استعجاب سے کھڑی ہے ۔ ہم نے دل ہی دل میں سائنس لڑائی کہ اگر بیگم ہنوز پار کھڑی ہے تو جس ہستی کا ہم نے ہاتھ پکڑ کے اس دشت کو پار کیا ہے ، وہ کون ہے ؟ مڑ کے دیکھا تو ہم ایک نوجوان ترک کا ہاتھ تھامے کھڑے ہیں ۔ ہڑبڑا کے ہاتھ چھوڑا اور اس نوجوان سے معذرت کی ۔ وہ آگے سے دانت نکالنے لگ گیا۔ کہنے لگا کہ شیو کرانی ہے کیا؟ ہماری دکان پر تشریف لائیں ہم بہت اچھی شیو کرنے میں شہر بھر میں مشہور ہیں ۔ شیو کے بعد آپ کا چہرہ ایک بچے کی جائے تشریف سے بھی زیادہ ملائم ہوجائے گا۔آزمائش شرط ہے ۔
     
    ملک بلال، نعیم، سعدیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ترک کی بات تو آپنے بتادی اور آزمائی نہیں ہوگی مگر بھابھی نے کن القابات سے نوازا اس حقیقت سے پردہ اٹھائیں
     
    نعیم, سعدیہ, عمر خیام اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کا سوال قابل غور ہے ۔عمر بھائی وچلی گل تے دسو :wsp:
     
    نعیم, سعدیہ, عمر خیام اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے تو میں نے شکایت کی تھی ( خجالت بھری ) کہ میں تو نہیانا تھا اور جلدی میں تھا لیکن آپ تو سیانی بیانی تھیں اور دیکھ رہی تھیں کہ کیا ہورہا ہے اور کیا ہونے والا ہے ۔ یہ سب کچھ کیوں ہونے دیا؟ روک سکتی تھیں، روکا کیوں نہیں ؟
    کہنے لگیں کہ غالب بھی کہہ گئے تھے کہ " ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " میں نے سوچا کہ آپ ان کے فین ہو ،ان کے دیوان کو سینت سینت کر رکھتے ہو، اور پڑھتے ہو ، کیا پتہ آپ بھی ان کی طرح دل کے اندر ہی اندر کئی ارمان رکھتے ہوں اور بیان نہ کرسکتے ہوں ۔ چلو یہ بھی تماشائے (اہل کرم ) دیکھ لیتی ہوں۔۔۔!!
    ۔۔
    ،،
    نوٹ ۔۔ بیگم نے یہ سب کچھ حرف بحرف یا ہوبہو ایسا نہیں کہا تھا، اور نہ ہی غالب کا حوالہ دیا تھا لیکن جو کہا تھا اس کا مفہوم کچھ ایسا ہی بنتا ہے ۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے الفاظ میں نہیں بھابھی جی کے الفاظ بیان کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپکی خواہش ہے کہ ہماری اردو پر "ناشائستہ" زبان پڑھنے کو ضرور ملے ؟ اور ساتھ میں ایک آدھ جھانپڑ کی خبر بھی ہو؟ np
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اب میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ

















    تجربہ بولدا اے بھئی [​IMG]
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسی لیے ترکی اکیلا گیا تھا :84:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید پھر سے کسی کو سڑک پار کروا رہے ہیں :D:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آئیں گے تو جواب دیں گے
     
  29. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میں آگیا جی ۔ اب بتائیں کیا سوال تھا؟
     
  30. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ آپ ایسا کیا کریں کہ روز مجھ سے ایک نیا سوال کردیا کریں ۔ اس طرح مجھے حاضر رہنے کی پابندی رہا کرے گی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں