1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    آج کل جیسے یعنی ساون بھادوں کے دن تھے ۔ چچازاد جو گاؤں میں رہتے تھے کے گھر گئے ہوئے تھے کہ شام کو بارش شروع ہوگئی تو ہم بارش کے تھمنے کے انتظار میں وہیں بیٹھ گئے ۔ ان کے گھر کا ایک حصہ باہر گلی میں کھلتا ہے جہاں ایک چبوترہ سا بنا ہوا جس پر برآمدہ بنا دیا گیا ہے ۔ ہم اسی برآمدے میں بیٹھے باتیں کررہے تھے ۔ کچھ دوست بھی تھے ۔ بارش اور بادلوں کی وجہ سے گھپ اندھیرا ہوگیا تھا ۔ بارش کی وجہ سے باہر گلی میں کیچڑ بھی ہوگئی تھی ۔ باہر کچھ لوگ گلی سے گذررہے تھے کہ کسی کے پھسل کر گرنے کی دھپ جیسی آواز آئی ۔ ہمارے ساتھ بیٹھے ایک دوست نے نعرہ سا لگایا ۔ " وہ گرا کوئی سکھ دا پتر "
    ہم نے باہر جھانک کر ٹارچ کی روشنی پھینک کر دیکھا تو یہ دیکھا کہ اسی دوست کے والد محترم اٹھ کر اپنےکیچڑ زدہ کپڑوں کا معائنہ کررہے تھے ۔
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس پہ ہنسی بنتی تو نہیں لیکن پھر بھی ہنسی آ رہی ہے ہم لوگ انجانے میں دوسروں کو کیا کہہ جاتے یہ بھی نہیں سوچتے کہ وہی بول ہمارے اپنے لیے بھی ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہماری دادی جان کا ایک بیٹایعنی ہمارا چچا انگلینڈ میں فیملی سمیت رہائش پذیر ہے ۔ انہوں نے ایک بار دادی جان کو انگلینڈ کی سیر کا ویزہ بھیجا ۔ دادی جان انگلینڈ میں 5 ماہ رہ کر آئیں ۔
    اب وہ دروازہ بند کرانے کیلیئے " بوہا بند کرو" کے بجائے " ڈوراں شٹ کرو" کہنے لگی تھیں ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہاہاہا پھر تو وہ واکاں اور ٹاکاں بھی کرتی ہونگی
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    اس پر مجھے بھی ایک حقیقی واقعہ یاد آیا ۔
    عام بول چال کی عربی زبان میں اُنظر اور شُوف دیکھنے کو کہتے ہیں ۔
    فیصل آباد کے دو بھائیوں نے جب اپنی بیویوں کو وزٹ پر کویت بلوایا تو انہوں نے میرے پڑوس میں فلیٹ کرائے پر لیا ، وہیں میری جان پہچان ان کے ساتھ ہوئی ، ہمارے فلیٹ فرسٹ فلور پر تھے اور دونوں فلیٹوں کی بالکنی سڑک کی جانب تھی ، اور دونوں بھائیوں کی بیویاں روز شام کو اپنی بالکنی میں بیٹھی رہتی تھی ، ایک روز سائٹ پر جاتے ہوئے میری گاڑی میں ہیٹ آپ ہو گئی ، میں وآپسی پر اینے مینیجر کی اسپورٹ کار لے آیا ، جیسے میں نے کار اپنی پارکنگ میں روک کر اُتر ا ۔ ایک مجھے اور میری کار کو دیکھ کر بولی ، نی شُوف نی ، دوسری بولی ، نی شُفنی آ ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہاہاہاہا پنجابی از دی بیسٹ
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    کالج کے دور کی بات ہے کہ ہم دوستوں کو ثقیل الفاظ استعمال کرنے کا شوق چرایا۔ ہمارا سب سے عام جملہ تھا کہ "آپ تشریف رکھیں میں ذرا استراحت فرما کر آتا ہوں"۔ ایک دوست جو کہ اردو سے اتنے ہی آشنا تھے جتنا کہ ہم انگریزی سے کہ بس کام چلا لیتے تھے ایک دن ہماری نقل کرنے ہوئے فرمانے لگے" آپ تشریف رکھیں میں ذرا رحلت فرما کر آتا ہوں" اور ہم ہنسی سے لوٹ پوٹ ہونے لگے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہاہاہاہا پھر وہ واپس آئے یا آہو
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہارون بھائی اس لیے "لکھنووی اردو " والی لڑی میں‌نہیں جاتے :p_aaa:
     
  10. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    میرے داداھم اپنے گاؤں کی باتیں سنایا کرتے تھے جب وہ ہندوستان رھاکرتے
    وہ کہتے ھیں کہ گاؤں میں جب مٹی کے مکان بناۓ جاتے تو چھت کے درمیان ایک عدد گول سوراخ لازمی رکھتے جس کانام پنجابی میں موگ ھوتاتھا
    چودھویں کاچاند پوری آپ تاب سے چمک رھاتھااوراس وقت بجلی تو ھوتی نہیں تھی اور یہ واقعہ گرمیوں کاھے دادا کہتے ھیں عشاء کے بعد کاٹائم تھاتو ساتھ والے ھمسایوں کی لڑکی کمرے میں نیچے بیٹھی کوئی چیز اٹھانے کی کوشش کررھی ھے کافی دیر بیت گئ اس لڑکی والدہ اس سے پوچھنے بیٹی کیاکررھاھو لڑکی بولی ماں آٹاگرگیاھے اسے اٹھارھی ھو اس ماں بھاگی بھاگی کمرے میں آئی اور بولی کس نے پھینک دیاآٹاجب اس نے غور کیاتو پتہ چلاکہ چاند عین اس سوراخ پر آیاھواتھاتو لڑکی نے اس کی سفید روشنی کو آٹاسمجھ لیاتھا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہمارا ایک دوست ہے سید عون علی شاہ ، سب اسے عون کہتے ہیں

    اللہ پاک نے اس کو بیٹا دیا ہے اور سب دوستوں نے متفقہ طور پر اس کا نام آف رکھ دیا ہے
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    کچھ دنوں کی بات ھے کے میری بڑی بھانجی جو چھ سال کی ھے مجھ سے بولی خالہ ھم نے چڑیاگھر دیکھنے کب جاناھے تو چھوٹی بھانجی ھےوہ بولو عمارہ کوؤں کے گھر نھیں جانا
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    بہت خوب خالہ اور بھانجی ۔ :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    کل کی بات ھے میں اور میرا بھانجا جو تین سال کاھے چار پائی بیٹھے دوھوپ کے مزے لے رھے تھے کہ یک دم بھانجاچلااٹھادیکھو خالہ میں نے مکھی کو دھکادیاتو وہ نیچھے گر گئ
    ھاھاھا.اس نے مکھی کو ھاتھ لگانے کی کوشش کی تو مکھی اڑ کر نیچے بیٹھ گی تھی.
     
    ملک بلال, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    ہاہاہابچے من کے سچے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

    کچھ پرانی بات ہے آج کے موسم کی وجہ سے یاد آگئی ۔

    ہلکی ہلکی بوندا باندی ہورہی تھی اور موسم بہت خوشگوار تھا میں اور میرا ایک دوست شہر سے واپس گاؤں آرہے تھے اور ہمارا ایک مشترکہ دوست گاؤں میں ایک دوکان کے سامنے کھڑا تھا اور وہاں کچھ کیچڑ تھا میں موٹر سائیکل چلا رہا تھا اور میں نے پیچھے بیٹھے دوست سے کہا کہ میں اس کے پاس جب پہچوں گا تو تم نے اس کو ایک روز دار تھپڑ رسید کرنا ہے میں موٹر سائیکل بھگا دوںگا ، وہ مان گیا جیسے ہی ہم اس کے پاس پہنچے بیہچھے بیٹھے اسے ایک زور دار لگائی اور میں نے ساتھ کیچڑ کے پاس موٹر سائیک روک دی اب جسے تھپڑ لگا تھا وہ جان میں مارنے والے سے زیادہ تھا بس اس نے ہاتھ پکڑ لیا اور اسے اتار لیا نیچے ، بس پھر کیچڑ اور ہمارے دوست میں سے پہچان کرنا ذرا مشکل تھی - - - - :p_bananadance::135:
     
    ملک بلال، نعیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اس سے بڑا اور کوئی ثبوت کیا ہو گا جناب ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    واہ ایسی معصومیت پہ کیوں جان نکل نہ جائے



    میری نہیں اُس غریب کی جس کو کیچڑ کے ساتھ یک جان دو قالب بنا دیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    واہ ایسی معصومیت پہ کیوں جان نکل نہ جائے



    میری نہیں اُس غریب کی جس کو کیچڑ کے ساتھ یک جان دو قالب بنا دیا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دیکھ لیں جی پھر بھی کبھی غرور نہیں کیا
     
  22. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    ہاں جی یہ آپ کی شرافت کی اعلیٰ دلیل ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھااااااااااااااااا
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    بالکل 100فیصد بلکہ 302 اوہو 420 فیصد اوہو بس 100فیصد ہی کرلیں تو یہ بات 100 فیصد صحیح ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ بچے تو مجھے پاگل کرکرے چھوڑیں گے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چھوڑ تو دینگے نا :D
     
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    میں نے تو پھر بھی نہیں چھوڑنا
     
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    میں نے تو پھر بھی نہیں چھوڑنا
     
  30. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    کسی نے انور مقصود سے پوچھا ۔
    سیاستدانوں کو کیسے چنا جائے؟
    جواب ملا۔
    ویسے ہی جیسے اکبر بادشاہ نے انارکلی کو چنا تھا ۔ ۔۔۔ دیوار میں
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں