1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود دوسلام

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از رازی, ‏21 اگست 2006۔

  1. رازی
    آف لائن

    رازی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جون 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

    رسول اﷲ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز میں مجھ پر درود نہ بھیجے اس کی نماز کامل نہیں ہوتی۔

    ’’حضرت فضالہ بن عبیدرضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دورانِ نماز اس طرح دعا مانگتے ہوئے سنا کہ اس نے اپنی دعا میں حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا اس پر حضورنبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص نے عجلت سے کام لیا پھر آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اپنے پاس بلایا اور اس کو یا اس کے علاوہ کسی اور کو (ازرہِ تلقین) فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی بزرگی بیان کرے پھر حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے پھر اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے، تو اس کی دعا قبول ہو گی۔‘‘
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کچھ نظر نہیں‌آ رہا جی
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    جزاک اللہ رازی بھائی

    خوش رہیں
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہاں‌جی اب نظر آ رہا ہے

    ما شاء اللہ بہت خوب
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دُعا مانگتے وقت اوّل آخر دررد شریف پڑھ لیا جائے تو وہ درود شریف آپ کی دُعا کو اللہ کی بارگاہ تک پہنچا دیتا ہے۔
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بڑے لوگ کہتے ہیں‌کہ درود دعا کے لیے ۔۔ پروں۔۔ کی مانند ہوتے ہیں جو اس کو جلدی اوپر پہنچا دیتے ہیں‌

    خوش رہیں
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درست فرمایا آپ نے
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس کائنات میں درودِپاک سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    امام شافعی :rda: فرماتے ہیں۔

    انسان کو کسی عمل کی قبولیت کا یقین نہیں ہوتا سوائے حضور نبی اکرم :saw: پر درود و سلام کے۔ (یعنی یہ وہ عمل ہے جو یقینی قبول ہوتا ہے)

    اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری فرماتے ہیں:

    انسان کی ہر عبادت ظنی القبول ہے جبکہ درود وسلام قطعی القبول عبادت ہے۔
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں