1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان بوبی, ‏27 مئی 2009۔

  1. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم دوستو

    آپ سب کو حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان کے بارے میں کوئی پیغام دینا ہے تو یہاں دیں شکریہ
     
  2. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں‌گیا !

    فرشتے اسے لیکر سیر کرانے نکلے - ایک عمارت کے پاس اس نے کچھ گھڑیاں لگی دیکھیں۔ فرشتے سے اس نے پوچھا یہ گھڑیاں یہاں کیوں لگی ہیں؟

    فرشتے نے جواب دیا، یہ گھڑیاں انسانوں کی ہیں - جب بھی وہ جھوٹ بولتے ہیں کانٹا ایک نشان آگے بڑھ جاتا ہے۔

    یہ دیکھو یہ گھڑی محمد بن قاسم کی ہے، وہیں کی وہیں کھڑی ہے، اس کا مطلب کہ اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اور یہ لیاقت علی خان کی ہے صرف دو نشان آگے بڑھی ہے اس کا مطلب کہ انہوں نے دو مرتبہ جھوٹ بولا۔

    آدمی نے پوچھا کہ یہ بتاؤ، زرداری کی گھڑی کدھر ہے؟

    فرشتہ بولا، وہ ہم نے اپنے آفس میں رکھی ہے، پیڈسٹل فین کی جگہ ہم وہی استعمال کر رہے ہیں آجکل۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی ۔ یہ لطیفوں والی لڑی میں لکھ دیں ۔
    وہاں جا کے ہنس لوں گا۔ :hpy:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    یہاں آپ کا ہاسا بند ہوا ہے :bigblink:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    پرانا لطیفہ ہے
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    زرداری کب سے ھوگئے،!!!! حضرت بھی، مولانا بھی، اور اوپر سے خان بھی،!!!!!
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    :176: :208: :176:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    یہ حسن جی، آپکو کیا ھوگیا، اتنی فکر کیوں ھوگئی،؟؟؟ ابھی انہیں ایک اور تمغہ ملنے والا ھے،!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    یہ سیاہ ست دان ضرورت پڑنے پر باپ بھی بدل لیتے ہیں یہ تو پھر ابھی خان ہی بنے ہیں‌
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    ہارون بھائی آپ کو کتنا پتہ ہے :hands:
     
  11. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    "مولان ا" صاحب
    ایک فت واں پوچھنا ہے آپ سے ۔۔۔۔
    جو آدمی اپنی بیوی کی قربت سے محروم ہو اس کا کیا حکم ہے ۔ ؟
     
  12. قراقرم
    آف لائن

    قراقرم ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2010
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    حضرت والا نے رمضان میں فرمایا تھا
    زندگی ایک سفر ہے اور سفر میں روزہ فرض نہیں ہوتا۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    میرا خیال ہے کہ روزہ کی قضا دینی پڑتی ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    ہارون بھائی تسی گریٹ او
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    یعنی کی کھٹا بٹٰیٹ
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت مولانا آصف علی ذرداری خان

    طلاق کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اگر بیوی سے اختلاف ہے تو اُسے قتل کروا دو

    حضرت مولانا آصف علی ذرداری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں