1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیراحمد, ‏7 مارچ 2012۔

  1. زبیراحمد
    آف لائن

    زبیراحمد خاصہ خاصان

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2012
    پیغامات:
    307
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جب حضرت علی رض کی شہادت ہوئی ابن ملجم کے کے ہاتھوں تو حضرت حسن رض کے ہاتھوں بیعت کی گئی۔بعدمیں حضرت حسن رض نے حضرت معاویہ رض سے صلح کرلی اوراقتدارکی پرامن منتقلی وجودمیں آگئ۔(1)
    حضرت معاویہ رض اورحضرت علی کرم اللہ وجہہ کے درمیان اخوت اورمحبت کارشتہ تھا۔جب آپ رض کوحضرت علی رض کی شہادت کی خبرملی آپ رض کوبہت غم ہوا۔ایک روایت کے مطابق جب حضرت ضرارنے آپ رض کے سامنے حضرت علی رض کے اوصاف بیان کیے توآپ رض کی آنکھین اشکبارہوگئیں اورآپ رض نے فرمایاکہ بے شک علی رض ایسے ہی تھے اللہ کی ان پررحمت ہو۔(2)
    یہ حال ان دینی بھائیوں کاتھاجسے میں نے مختصرپیرائے میں یہاں بیان کیاہے دونوں کے بیچ اجتہادی اختلاف نے ان کے دل ایک دوسرے سے متنفرنہیں کیئے بلکہ دونوں کے دلی جذبات ایک دوسرے کے لیے صاف اورپاک رہے۔یہ سبق ہے ان مسلمانوں کے لیے جومسلک اوراجتہادکی بنیادپرالگ الگ ہیں اورایک دوسرے پرکافراورکذب کاالزام لگانے پربھی بازنہیں آتے ہیں۔خداہمیں اپنے نیک بندوں کے نقش قدم پرچلنے کی توفیق عطافرمائے۔
    آمین
    (1)کشف الغمہ اوربہارالانوار
    (2)بہارالانوار
     
  2. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    تو پھر صفین کی جنگ کیونکر ھوئ؟؟؟ کہ جس میں لاکھوں لوگ دونوں طرف سے مارے گئے۔ ۔

    آپ کی بھی عجیب منطق ھے۔ ۔ ۔ قاتل بھی حق اور مقتول بھی حق۔ ۔ واہ کیا کھنے آپ کے ۔ ۔ ۔ یہ جمع بین النقیضین ھے جو کہ محال ھے۔
     
  3. زبیراحمد
    آف لائن

    زبیراحمد خاصہ خاصان

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2012
    پیغامات:
    307
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    آپ کی بھی عجیب منطق ھے۔ ۔ ۔ قاتل بھی حق اور مقتول بھی حق۔ ۔ واہ کیا کھنے آپ کے
    شیعوں کی کتاب کشف الغمہ اور بہارالانوارکی روایات ہیں۔ان صحابہ رض کے بیچ اختلافات کوبھی ہم عام لوگوں کے اختلافات سمجھ بیٹھے دونوں طرف کامنشاصرف ارفع دینی تھانہ کہ قاتل اورمقتول بننا۔۔۔۔یہی وجہ تھی کہ بہت سے صحابہ رض نے دونوں کاساتھ نہ دیاکہ وہ سمجھ نہ پائے کہ حق کس طرف ہے۔
     
  4. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    جزاک اللہ زبیر بھائی ۔ ۔ اصحاب رسول کے آپس میں پیار کی دلیل '' رحماء بینھم '' سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے

    لے شوق سے نام صحابہ کا
    کر چرچا عام صحابہ کا
    گر طلب ہے تجھ کو جنت کی
    تو پلہ تھا م صحابہ کا
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    محترم زبیر صاحب آپ میرے صرف اک سوال کا جواب دیں۔ ۔ ۔ حضرت عثمان کے خلاف قیام کرنے والوں‌کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے؟

    وہ کس سزا کے مستحق ھیں اور کیوں؟؟
    آپ اس سوال کا جواب دیں۔ ۔۔ پھر حق واضح ھو جائے گا۔
     
  6. زبیراحمد
    آف لائن

    زبیراحمد خاصہ خاصان

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2012
    پیغامات:
    307
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    حضرت عثمان کے خلاف قیام کرنے والوں‌کے بارے میں آپ کی کیا رائے ھے؟
    موضوع کے ساتھ اس سوال کاکیاتعلق ہے مجھے تعجب ہے۔حضرت امیرمعاویہ رض اورحضرت علی رض کے درمیان محبت کے ان تعلقات کی روایات میں نے شیعہ کتب سے اخذکی ہیں لیکن آپ پھربھی کہتے ہیں کہ غلط ہے۔آپ اپنے ہی فرقے کی کتب کوردکررہے ہیں۔
     
  7. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت علی رض کی شہادت اورحضرت امیرمعاویہ رض

    ھم آپ کی طرح نھیں نھیں ھیں، ھم نے اپنی کسی کتاب کی ساری روایات کو صحیح نھیں کہا۔

    آپ نے میرے سوال کا جواب نھیں دیا۔ ۔ ۔ اگر آپ سوال کا جواب دیں تو موضوع سے ربط میں واضح کر دوں گا۔

    یا کھیں کہ آپ کے پاس جواب نھیں ھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں