1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت خضر کي عبادت گاہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 مئی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مقدس شہر قم سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر حضرت خضر نبی (ع) سے منسوب پہاڑی ـ کوہ خضر ـ واقع ہے۔ اس پہاڑی کی چوٹی پر تین ہزار سال قبل ایک غار تھی جس میں حضرت خضر (ع) عبادت الہی کیا کرتے تھے۔ وہ پرانی غار آج ایک چھوٹی سی مسجد میں تبدیل ہوگئی ہے اور حال حاضر میں بھی اولیاء الہی کی قدمگاہ ہے۔

    مزید تفصیلات کیلئے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت خضر کي عبادت گاہ

    جزاک اللہ

    بہت شکریہ ہارون بھائی اس شئیرنگ کے لئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت خضر کي عبادت گاہ

    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    بہت معلوماتی شراکت ہے۔ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں