1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حشر میں رسوا نہ کر خیرالورا کے سامنے ۔ ڈاکٹر کاشف بریلوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حشر میں رسوا نہ کر خیرالورا کے سامنے
    یا الہی لاج رکھ لے مصطفے کے سامنے

    مصطفے کے نام سے روشن ہوا ہو جو چراغ
    بے خطر وہ جلتا رہتا ہے ہوا کے سامنے

    ماہ و انجم ، لالہ و گل کے قصیدے چھوڑیے
    کائنات حسن کیا ہے ؟ مصطفے کے سامنے

    گر نہ ہوتے شافع روز جزا اپنے نبی
    کون کرتا پیروی اپنی خدا کے سامنے

    دو گھڑی ٹھہرو نکیرو وہ ابھی آنے کو ہیں
    تم جو چاہو پوچھ لینا مصطفے کے سامنے

    شان دربار رسالت کیسے ہو کاشف بیان
    سر نگوں شاہی بھی ہے انکے گدا کے سامنے

    از۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف بریلوی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں