1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسین خود نہیں بنتا ، خدا بناتا ہے

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏31 دسمبر 2008۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    تضاد

    یزید نقشئہ جورو جفا بناتا ہے
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین اس میں خط کربلا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]
    یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرض
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین خاک سے خاکِ شفا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]
    یزید کاخِ کثافت کی ڈولتی بنیاد
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]
    یزد تیز ہواوں کی جوڑ توڑ میں گم
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین سر پہ بہن کی ردا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]
    یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خط دن بھر
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین شام سے پہلے دیا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]
    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
    [glow=red:eek:yxntciv]حسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے[/glow:eek:yxntciv]


    اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم​
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:
    جزاک اللہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بہت خوب موازنہ ہے۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جزاک اللہ وسیم بھائی ۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب وسیم جی۔
    کیا بہترین کلام ہے۔ بہت خوب :a180:
     
  5. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک چھوٹی سی بات پوچھنی امید ہے اسکو لمبا نہیں کھنچے لوگ،،،،،،


    قرآن میں قربانی کا لفظ جب منسوب ہوتا ہے تو ابراھیم علیہ اسلام کی عظیم قربانی بچہ والی،،،جسکو قربانی عید سے بھی منسوب کرتے ہین،،

    دس مھرم ،،،،،،،،،،،کا دن،،،،،،کیا ہے یہ سوال پوچھنا ہے،،،میری رایے نیچے ہے

    میں نبی کے نواسہ کی دل سے عزت کرتا ہوں ،،تضاد ذہن والوں کو پہلے بتا دوں دو،،،اللہ کے رسول جس سے مھبت کرتے ہین ہم اس سے مھبت رکھتے ہین،،،،نبی کریم صلم اللہ کے مھبوب ہین اسلیے ہمارے بھی مھبوب ہین قرآن میں مسلم لفظ ہے،،،،،،،،،،،،،کہ نبی کریم صلم بھی دین ابرھیم کے پیروکار ہین،،،،
    یہ فرقہ پرستی،،،،،،،،،وغیرہ الفاظ میرے دماغ میں گھونجتے رہتے ہین،،،،،،،،،،،،،،،،کیوں
    قربانی ھسین کو یاد کرتے،،،،،
    جزاک اللہ


    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں