1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏14 اکتوبر 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

    طریقہ کار:

    1۔ ڈیسک ٹاپ کر رائٹ کلک کریں۔ اور New > Shortcut پر کلک کریں۔

    2- جو نئی ونڈو کھلے گی اس میں
    mms://38.96.148.74/Quran2
    ٹا ئپ کرِیں پھر یا یہاں سے کاپی پیسٹ کر دیں۔

    3- Next پر کلک کریں۔

    4۔ Makkah ٹائپ کرکے Finish کر دیں۔

    5۔ ڈیسک ٹاپ پرآئے شارٹ کو اوپن کریں اور bufferning مکمل ہونے کا انتظار کریں بس کچھ ہی دیر میں آپکےسامنے Makkah Live Program چلنے لگے گا۔

    یہی طریقہ مدینہ منوّرہ کے لیے بھی استعمال کرِیں بس سٹیپ نمبر 2 میں
    mms://38.96.148.74/Sunna2
    لکھیں۔ اور سٹیپ نمبر 4 میں Madina لکھیں۔

    شیئرنگ اچھی لگی تو دعا کر دیجیے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    جزا ک اللہ
    اللہ کریم اجر عظیم عطا فرمائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    جزا ک اللہ
    بلال بھائی بہت خوب
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    جزاک اللہ، اللہ تعالی آپ کو اپنے گھر اور اپنے محبوب کے قدموں میں بار بار حاضری کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    جزاک اللہ بلال جی

    جیتے رھیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر بلال بھائی بہت ہی خوبصورت شیئرنگ کی ہے
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    بردار گرامی ملک بلال صاحب ۔ اللہ سبحانہ وتعالی آپکو نیک مراسلے کے لیے جزائے اولی دے۔ آمین
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    اللہ کریم اجر عظیم عطا فرمائیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حرم شریف اور گنبد خضرا کا لائیو نظارہ کریں۔

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں