1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حجاز!تونےکئےہیں وہ نقشِ پامحفوظ ۔۔۔ نصیر احمد قادری

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Nov 24, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    حجاز!تونےکئےہیں وہ نقشِ پامحفوظ
    ہےجنکےصدقےیہ دنیاکاسلسلہ محفوظ

    عدوبگاڑنہ پائیں گےدین کاکچھ بھی
    ہزارآندھیوں میں بھی ہےیہ دیا محفوظ

    جہاں میں آئےنبی پاسبانِ دیں بن کر
    انہی کےصدقےہےہرحکم دین کامحفوظ

    اگرمیں آگ میں کوداتھااسمِ شہ لیکر
    قسم خداکی میں ہرسمت سےرہامحفوظ

    درودپڑھ کےمیں کرتاہوں دم سداخودپر
    انہی کےصدقےہوں اب تک میں بےنوا محفوظ

    نبیﷺ کےنورکامسکن ہے،بزمِ روشن ہے
    وہ قلب جس میں ہوقرآنِ پرضیامحفوظ

    نصیر میں ہوں غلام اس نبیّﷺ رحمت کا
    ہےجس کے سائے میں ہر شاہ ہر گدا محفوظ
    ---
    از قلم .... نصیر احمد قادری
    بزم نعت
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا پچپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    11 جولائی 2018
     
    Last edited: Nov 24, 2018
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    نصیر میں ہوں غلام اس نبیّﷺ رحمت کا
    ہے
    جس کے سائے میں ہر شاہ ہر گدا محفوظ
     
    Last edited: Nov 24, 2018
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page