1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاضر جوابی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ہٹلر, ‏15 جولائی 2008۔

  1. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک لڑکا گدھے کے سامنے گر گیا۔ ایک خوبصورت لڑکی نے دیکھا اور بولی۔
    "اپنے بڑے بھائی کے پاؤں چھو رہے ہو؟"
    لڑکا بولا۔
    "جی بھابھی جی" :a191:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  3. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a180: :a180: :a180: :201:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بہت شاندار
    میں نے اِس لطیفے کا دہرا لطف اُٹھایا۔
    ایک تو لطیفہ وہ بھی ہِٹلر کی زبانی۔
    میں یہ پیش گوئی کر رہا ہوں کہ اِس مرتبہ ہِٹلر
    لوگوں کو گیس چیمبر میں نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔ لطیفے سُنا سُنا کر مارے گا۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو تڑپ تڑپ کر ہنسنا پڑے گا :201:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    شاندار۔ ۔ ۔ بہت خوب ھارون رشید صاحب!
    اِس لڑی کا عنوان " حاضر جوابی " ہے ۔ اور آپ نے اس کا حق ادا کیا۔
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ہٹلر جی کی۔۔ :201:
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4

اس صفحے کو مشتہر کریں