1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 جنوری 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم حارث عمیر لطیف خان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    السلام علیکم!
    جواب نمبر 1- حارث عمیر لطیف خان۔ جہاں تک رکھنے کا سوال ہے تو حارث عمیر لطیف میرے والد گرامی نے رکھا تھا اس کے آخر میں خان میں نے خود لگایا ہے۔ hulkپورا کرنے کے لیے۔ شکریہ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جاری رکھیں -
     
  4. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 2:۔ لقب مونرکھا گیا۔ کیوں کہ میرا نام حارث عمیر میرے والد گرامی نے رکھا لیکن والدہ نے اپنے طور پر منان ثاقب رکھ دیا۔ اسی کے شارٹ کے طور پر سب مون بلاتے ہیں۔شکریہ!
     
  5. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 3:۔ جناب میری عمر آج کے دن 22 سال 8 ماہ اور 7 دن ہے۔ لیکن ایک سوال ہے کہ لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت کیوں دی گئی ہےِ؟ شکریہ!
    امید کرتا ہوں کہ میرے اس سوال سے کسی لڑکی کا دل نہیں دکھے گا کیوں کہ ہر کسی کو سوال کرنے کا حق حاصل ہے۔ شکریہ!
     
  6. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 4:۔ شہر کا نام ملک وال اور میرے پیارے ملک کا نام پاکستان۔ یہیں پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے ہیں جناب! شکریہ!
     
  7. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 5:۔ تعلیم بی اے جرنلزم کے ساتھ لیکن اس سے پہلے میں نے FSs پری انجنئیرنگ کے ساتھ کی تھی۔ اگر پتا ہوتا کہ یہ ساری تعلیم پیٹ اور نفس کی خوراک کے لیے حاصل کرنی ہے تو بالکل بھی نہ کرتا۔ شکریہ!
     
  8. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 6:۔ جواب تو آخری ہے لیکن سب سے مشکل ہے۔ جہاں تک مشاغل کا تعلق ہے تو میرا کوئی بھی مشغلہ مستقل نہیں ہوتا ماسوائے اچھی گفتگو اور اچھی صحبت کی تلاش کے۔ جہاں سے کوئی اچھی بات پتہ چل سکے۔ شکریہ!
    امید ہے کہ آپ کو میرے جوابات پسند آئیں گے کیونکہ میں نے تمام جوابات حقیقت پر مبنی دیے ہیں۔ والسلام حارث عمیر لطیف خان
     
  9. حارث عمیر لطیف خان
    آف لائن

    حارث عمیر لطیف خان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2012
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    جواب نمبر 6:۔ جواب تو آخری ہے لیکن سب سے مشکل ہے۔ جہاں تک مشاغل کا تعلق ہے تو میرا کوئی بھی مشغلہ مستقل نہیں ہوتا ماسوائے اچھی گفتگو اور اچھی صحبت کی تلاش کے۔ جہاں سے کوئی اچھی بات پتہ چل سکے۔ شکریہ!
    امید ہے کہ آپ کو میرے جوابات پسند آئیں گے کیونکہ میں نے تمام جوابات حقیقت پر مبنی دیے ہیں۔ والسلام حارث عمیر لطیف خان
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    حارث عمیر لطیف خان جی ۔
    ہماری اردو کی محبت بھری محفل میں بہت بہت خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ بھی ہمارے شہر ملک وال سے تعلق رکھتے ہیں۔ آتے رہیے گا۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    پہلے ایک لڑی ہوا کرتی تھی سلیمی تروک کے سیانے اب میں ایک لڑی بناؤں گا ملک وال کے عقل مند

    امید ہے آپ وہاں آکر اچھا محسوس کریں گے :a191:
     
  12. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    آپکو ہماری اردو پیاری اردو پر بہت بہت خوش آمدید۔
    :dilphool:
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حارث عمیر لطیف خان صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ محترم اور ہماری اردو میں خوش آمدید
    امید ہے کہ اپ ہماری اردو فورم پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں