1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 جولائی 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ گذشتہ روز حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پنجابی میں مدح سرائی کی سعادت نصیب ہوئی ۔ چونکہ پنجابی نعتیہ شاعری کے لیے کوئی الگ چوپال نظر نہیں آیا اس لیے یہیں آپ سب کی نذر کررہا ہوں۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    دو جگ تے عظمت دے طالب ! دل عشقِ نبی نال بھرجاویں
    جے ابدی حیاتی چاہنا ایں ۔ سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    اے راہیا شہر مدینے دیا ، ایہہ راز دی گل وی سُن دا جا
    محبوبِ خدا دی نگری وچ ، ہر تھاں تے سجدے کر جاویں

    جاگے نیں بھاگ حلیمہ دے، جدوں آمنہ بی بی فرمایا
    اپنی گودی وچ اے دائی ! تو لے رب دا دلبر جاویں

    موسیٰ‌نے آکھیا یا مولا ! میں تیری دید دا طالب ہاں
    ارشاد ہویا، معراج دی شب ، احًمد دا نظارہ کر جاویں

    میں دل ای دل وچ رونداں ہاں، تیری دید دی آس تے سوندا ہاں
    والفجر دے مکھڑے والڑیا ! میری شب وی اجالا کر جاویں

    تیرے آؤن دی آساں وچ پیارے، میں‌بوہے کھول کے رکھنا واں
    وِچھیاں جو تیریاں راہواں وچ، اوہناں پلکاں تے قدم وی دھر جاویں

    اک وار جے آویں‌سفنے وچ، میری رات سویرا ہوجاوے
    میں عاصی اوگن ہار دے ول ، کر کرم دی کوئی نظر جاویں

    ہے سِر تے غم دی دُھپ ڈاہڈی، تیرے بن نہ رضا دا کوئی والی
    اپنی رحمت نال ، عاصی دے ۔ رکھ پردے روز حشر جاویں


    محمد نعیم رضا ۔ 2010-7-23 بروز جمعہ


    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ​
     
  2. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    بہت خوب نعیم برادر یہاں بھی آپ نے غلطی نہیں کی ۔پھر بھی پنجابی چوپال بات چیت کے شعبہ میں موجود ہے۔وہاں آکر بیان کرین۔ شکریہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    نعیم بھائی بہت ہی خوبصورت ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    نعیم بھائی بہت خوش قسمت ہیں آپ یقین کریں۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور پیارے نبی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کی دولت کے خزانے آپ کے لئے اسی طرح میسر ہوتے رہیں۔ ہم جیسے ناکارہ لوگوں کے لئے بھی دعا کیجئے گا۔
    یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    السلام علیکم ۔زین عباس بھائی ۔ حسن رضا بھائی اور ملک بلال بھائی ۔
    پسندیدگی۔ اظہار خیال اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ سب کو اور آپکے متعلقین کو اپنی عافیت عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی محبت اور غلامی عطا کرے۔ آمین
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    جزاک اللہ ، بہت خوب لکھا ہے ، اللہ پاک قبول فرمائیں ۔ اس خوبصورت شئیرنگ کے لیے بےحد شکریہ نعیم بھائی
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    جزاک اللٌہ بہت خوب،!!!!!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    السلام علیکم جمیل اختر بھائی ۔ دعاؤں اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    السلام علیکم سید بھائی ۔ دعا کے لیے بہت شکریہ
    یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ کو پنجابی ابھی تک یاد ہے۔ :dilphool:
     
  10. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    نعیم بھائی ۔ جزاک اللہ ۔
    اللہ و اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا آپ پر بہت کرم ہے۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    جزاک اللہ ، اچھی کاوش ھے بہت عمدہ
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    اللہ قبول کرے نعیم چاچو
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپکو آپکے پیاروں کے ہمراہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    شکریہ عقرب بھائی ۔ جزاک اللہ
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    نعیم بھائی گو کہ دیر سے پڑھنے کی توفیق ملی کہ نظر اب پڑی ہے۔۔۔۔مگر کیا بات ہے ایک ایک شعر جھوم کر پڑھ رہا تھا اور انشاء اللہ تمام دوستوں کو بھی ایک میل کردونگا کہ بہت ہی زبردست عقیدت کا اظہار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ

    الفاظ جو تھے وہ آپ نے عقیدت کے رنگوں میں استعمال کرلیے ہم تو صرف جزاک اللہ ہی کہہ سکتے ہیں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جے ابدی حیاتی چاہنا ایں سرکار (ص) دے ناں تے مر جاویں

    محبوب خان بھائی ۔ آقا کریم :drood: کی محبت ہی وہ لڑی ہے جس میں اگر ہم سب خود کو پرو لیں تو اخوت اسلامی اور اتحاد امت کا خواب باآسانی شرمندہء تعبیر ہوسکتا ہے۔ اور یہ وہ محبت ہے جو لافانی ہے اور بروز قیامت بھی اہل محبت کو حضور اکرم :drood: کے قدمین شریفین کے ساتھ منسوب رکھے گی۔ انشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں