1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جی جان سے اے ارضِ وطن مان گئے ہم : عبید اللہ علیم

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏15 ستمبر 2011۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جی جان سے اے ارضِ وطن مان گئے ہم
    جب تو نے پکارا ترے قربان گئے ہم

    جو دوست ہو اس پہ محبت کی نظر کی
    دشمن پہ ترے صورتِ طوفان گئے ہم

    ہم ایسے وفادار و پرستار ہیں تیرے
    جو تو نے کہا تیرا کہا مان گئے ہم

    مرہم ہیں ترے ہونٹ مسیحا ہے تری زُلف
    ہم موجۂ گل تھے کہ پریشان گئے ہم

    افسوں نہ کوئی چلنے دیا حیلہ گراں کا
    ہر شکل عدو کی ترے پہچان گئے ہم

    خاکِ شہداء نے ترے پرچم کو دعا دی
    لہرا کے جو پرچم نے کہا جان گئے ہم

    عبید اللّہ علیم​
     
  2. محمداحمد
    آف لائن

    محمداحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2006
    پیغامات:
    125
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    جواب: جی جان سے اے ارضِ وطن مان گئے ہم : عبید اللہ علیم

    بہت خوب انتخاب ہے۔

    شکریہ اس پیشکش کا۔
     
  3. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی جان سے اے ارضِ وطن مان گئے ہم : عبید اللہ علیم

    پسندیدگی کے لئے ممنون و مشکور ہوں‌ احمد صاحب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں