1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم الرحمن, ‏21 جولائی 2012۔

  1. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب تو بتائیں کس کس نے رکھا ہے آج کا روزہ :mashallah::mashallah::mashallah:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    بےلگام سے نے ایک ماہ کے لیے اپنی لگام اپنے ہاتھ میں لے لی اور آج کا پہلا روزہ رکھا بھائی جان
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    سب کو رمضان مبارک یہی کہنے آئی تھی سمجھ نہیں‌آ‌رہی تھی کس لڑی میں‌کہوں شکریہ نعیم الرحمن جو ُآپ نے یہ سوا ل کیا،،،،،،
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    خیر مبارک آپ کو بھی بہت بہت مبارک خوشی بی بی

    اور آپ سے کچھ سوال میں نے بھی کیا ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    سوال کیا ھے تو جواب بھی مل گیا ہو گا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    مل رہا ہے اگلا بھی سوال ہوا پھر سے ہاہا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    میرا خیال ہے کہ اگر کسی کا کوئی شرعی عذر ہے تو پردہ رہنا چاہئے ناں کہ اس کا راز فاش ہو ؟ کیا خیال ہے آپ سب کا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    میں‌ذاتی طور پر ہارون بھائی سے متفق ہوں۔
    روزہ اللہ اور بندے کے درمیان راز ہے۔ جسے راز ہی رہنا چاہیے۔
    اسے گپ شپ کا موضوع نہیں بنانا چاہیے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    ٹھینکس برادر
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    میں بھی ھارون بھائی سے متفق ہوں ہوں لیکن اس میں کوئی زبردستی نہیں کسی سے جس کا نا ہو وہ اپنا بنانے کے بجاے دوسرے پر اراے دے کر چلا جاے یہاں سے یا پھر وہ یہاں نا بتاے یہ تو سب کو پتہ ہے انسان کو بیماری کی حالت میں نہیں جیز اس میں پرشانی والی کون سی بات ہوئی
     
  11. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جی تو کون کون رکھ رہا ہے آج کا روزہ

    لے بھی روزے دارو کل فیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 16 گھنٹے ہاہاہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں