1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جیو کے مارننگ شو میں اہل بیت کی بے ادبی کی گی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏15 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. فیض احمد اعوان
    آف لائن

    فیض احمد اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2014
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جب ملک کے سب سے بڑے سلامتی کے ادارے کے خلاف ہذیان بکنے والے کے خلاف کچھ نہیں کیا گیا
    کیا اس سے بڑی ہستیوں کے متعلق بولنے والے کو پھر بھی کچھ نہیں کہا جائے گا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو مرضی ہے کہتے رہیں یہ قابل مذمت ،بلکہ قابل مرمت ہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ حکومت جیو کی وجہ سے الیکشن جیت کر اقتدار میں آئی ہے اور انہیں صرف اقتدار سے غرض ہے ۔وہ جیو کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کریں گے ۔ انہیں لوٹ مار کے سوا اور کچھ نہیں کرنا ۔سلامتی کے ادارے ہی اس
    ملک کو ان موزیوں سے بچا سکتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیو کا اپنا ایجنڈا ہے اور حکومت وقت اسکی مددگار ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی فرعون کے سرپرست شیطان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔۔اور وقت اور حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ حکومت بھی جیو سے خوفزدہ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے وہ ساتھ ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں 250 خاندانوں نے سیاست، فوج، عدلیہ، بیوروکریسی، مذہب اور صحافت کے شعبوں کے ذریعے ملک میں لوٹ مارکرنے کا نام جمہوریت رکھا ہوا ہے . اور ان 250 خاندانوں کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ باقی 18 کروڑ عوام کو اس بات کا یقین دلا چکے ہیں کہ یہی جمہوریت ہے . حالانکہ جمہوریت تو خلفا راشدین کا طریقہ ہے . جس میں کوئی بھوکا نہیں سوتا ۔ جہاں ڈھونڈے سے بھی فقیر و گداگر نہیں ملتا۔ جہاں کوئی شہری وزیراعظم یا گورنر پر مقدمہ کرکے عدالت سے انصاف لے سکتا ہے۔
    گوکہ مغربی معاشرے مکمل طور پر اسلامی معاشرے کی مثال نہیں ہوسکتے لیکن جمہوری معاشروں میں عوام الناس کی فلاح و بہبود کی مثال بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔ کیونکہ انہوں نے سوشل لاء کو خلفائے راشدین ہی سے لیا ہے۔
    طاقت کا یہ ٹرائیکا نہیں بلکہ ملٹی ڈائمنشنل مدار ہے۔ جس میں عدلیہ کے کرپٹ عناصر، صحافت کے کرپٹ عناصر، فوج کے کرپٹ آفیسر، بیوروکریسی اور کرپٹ سیاستدان وغیرہ سب شامل ہیں۔
    جس دن عوام 250 خاندانوں کی جمہوریت اور خلفائے راشدین کی جمہوریت کا فرق سمجھ جائے گی وہی دن پاکستان میں انقلاب کا دن ہو گا . لیکن یہ سب موجودہ غیرمنصفانہ نظام میں ممکن ہی نہیں۔ اسکے لیے نیا نظام اور اہل قیادت، دیانتدار اور محب وطن افراد کی پوری کھیپ درکار ہے۔ موجودہ نظام میں 20-20 کروڑ لگا کر اسمبلی ممبر بننے والے کبھی عوام کی فلاح کا نہیں بلکہ وہ اپنے کروڑوں کو ڈبل کرنے کا سوچتے ہیں۔
    جس کے بعد ہر شہری کو اسکے بنیادی حقوق اسکی چوکھٹ پر ملیں گے۔ انشاءاللہ.
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی آج آپ نے جاوید چودھری کا کالم دیکھا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ آج جیو بند ہو جائے گا ۔اور ایسی بزدل حکومت سے بھی نجات بے حد ضروری ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کونسا ؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے ایکسپریس اخبار میں ، میں لنک لبھ کے دیتا ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں