1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جیو-جنگ گروپ سے متعلق مختلف آراء ۔۔ آپ بھی بولیے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 اپریل 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں جیو۔ نیشن اور جنگ گروپ کے حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کے خلاف بےبنیاد زہریلا پراپیگنڈہ کرنے کے بعد مختلف دانشوروں، صحافیوں کی آراء درج کی جا رہی ہیں۔
    آپ بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چینل (جیو) نے بالخصوص اور کچھ لوگوں نے جس طرح آئی ایس آئی کے خلاف اپنی زبانیں لمبی کی، اور ڈی جی آئی ایس آئی کی تصویر جس طرح آٹھ گھنٹے دکھائی گئی ، اس کے نتیجے میں بہت اضطراب ہے ، طیش ہے غصہ ہے، میں پاکستان سروسز سوسائٹی کا پریذیڈنٹ بھی ہوں، ہم پچیس لاکھ ریٹائرڈ فوجی ہیں ، جن کے دل ایک سے دھڑکتے ہیں ، ان لوگوں نے ان اداروں میں سروس کی ہوئی ہے بہت قربانیاں دی ہوئی ہیں وہ اس بات کے لئے تیار ہیں کہ ہم اپنے ملک کو بچائیں گے
    یہ سچویشن ایک عرصے سے تیار کی جا رہی تھی اور کب سے یہ گروپ آئی ایس آئی اور فوج کے پیچھے لگا ہوا تھا ، انہوں نے بھارت کو موقع دیا ہے کہ وہ پاکستان کا مذاق اڑائیں ، نریندر مودی کہہ رہا ہے کہ اوہ پاکستانیوں آئی ایس آئی سے مت ڈرنا . نہ ڈرنا ہم تمہاری مدد کو آ جائیں گے " یہ کیسی گفتگو ہو رہی ہے ؟

    gen.gul.jpg

    جنرل ریٹائرڈ حمید گل
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    tuq.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    pervez-rshid.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    dr.ajmal.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    farooq-hameed.jpg
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    haroon.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    javed-ch.jpg
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    peerzada.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    haroon2.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    sleem-bukhari.png
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    tuq1.png
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    friday.jpg
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے کہ حامد میر سی آئی اے کے ساتھ بھی کام کرتا رہا ہے اور واحد صحافی ہے جس نے اسامہ بن لادن کا انٹر ویو لیا تھا۔جیو ٹی وی اور جنگ نیوز والے بھارت نواز ہیں ۔سابق چیف جسٹس سے تعلق داری کی وجہ اور اپنے اثرورسوخ
    سے ا س حد تک پہنچ گے ہیں کہ ان کے اخبار اور ٹی وی چینل کو نہ ملکی قانون کا احترام ہے اور نہ ملکی اداروں کا ۔افواج پاکستان اور آئی ایس آئی قابل احترام ادارے ہیں جوہر وقت اپنی جان تلی پر رکھے اپنے وطن کی حفاظت
    کرتے رہتے ہیں ۔ اور ہمارے دشمن جانتے ہیں کہ افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے ہوتے ہوئے وہ پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے کیونکہ یہ اپنے خون سے وطن کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ۔اسی لئے ملک دشمنوں نے کرپٹ سیاسی
    حکومتوں کے وجود عمل میں لائے ہیں اور ملک دشمن میڈیا جیو ٹی وی اور جنگ گروپ کی شکل میں وجود میں لایا گیا ہے ۔اور اس سے افواج پاکستان اور آئی ایس آئی جیسے قابل احترام اداروں کو بدنام کرنے اور نقصان پہچانے کا
    کام لیا جا رہا ہے ۔پہلے بھی یہ سازشیں ہوتی رہی ہیں اور یہ سازش بھی انہی سازشوں کی ایک کڑی ہے ۔مجھے امید ہے کہ اس دفعہ جیو نیوز گروپ کے خلاف سخت کاروائی ہو گی اور اس کا نشریاتی لائیسنس ختم کر دیا جائے گا
    اور ایک ملک دشمن ادارے کا خاتمہ ہو جائے گا
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان بنا تو بہت سے موجودہ ارباب اختیار خالی ہاتھ نقل مکانی کرکے ارض مقدس (پاکستان) تشریف لائےاور یہاں مقیم ہوگئے۔
    اس ملک نے انھیں نئی زندگی دی، نئی پہچان دی اور نیا نام دیا اور سب سے بڑھ کر بنیے سے جان چھڑا کر ترقی کے بے پناہ دروازے کھول دیئے۔
    موجودہ سربراہ مملکت کے بزرگوار ابتداء میں چونے اور سفیدی کا کام کرتے رہے اور پھر لوہاروں والا کام شروع کیا۔ اللہ تعالی نے خاص کرم کیا اور اس پاک دھرتی نہیں انھیں گھر سے محلات میں لاکھڑا کردیا۔
    انھی طرح ایک صاحب ہنڈا ففٹی سے آج عالمی سطح کی شخصیت بن گئے۔
    ایک صاحب رینبو سینما میں ٹکٹ بلیک کرتے تھے اور پھر اس پاک دھرتی کی سب سے محترم کرسی پر براجمان رہے۔
    بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی بلکہ اسی طرح بہت سے دیگر عوامی لوگ خواص میں شمار ہوگئے اور بہت سے خواص یہاں نقل مکانی کے بعد عوام میں شامل ہوگئے۔

    انسان بھی عجیب شے ہے جب خالی ہاتھ ہوتا ہے تو ہروقت رب سے تعلق قائم رکھے رہتا ہے اور ان لوگوں کی جستجو میں رہتا ہے جو دنیا و عافیہ سے عاری ہوکر بے لوث خدمت انسانی میں مصروف عمل ہوں۔ اور جیسے ہی انسان کے پاس پیسہ آنا شروع ہوتا ہے اسے پلاننگ کے طریقے اختراع کرنا آجاتے ہیں، اسے معاشرے میں میل جول اور رکھ رکھاو کا ڈھنگ آجاتا ہے اور میڈیا کی زینت بنے رہنا چاہتا ہے۔

    اس کی ذاتی زندگی محض ملمع سازی کا شاہکار ہوکر رہ جاتی ہے۔ اس میں ریاءکاری لبالب بھری ہوتی ہے۔ کار خیر میں بھی تصنع اور دکھاوا آجاتا ہے عبادات بھی کردار کا حصہ بن جاتی ہیں۔

    سرکاری پروٹوکول اور سرکاری مال و اسباب اس قدر میسر ہوجاتا ہے کہ جی نہیں چاہتا اسے الوداع کہا جائے خواہ اس کے لئے کسی بھی حد تک جانا پڑے۔

    اور پھر ایک موقع ایسا آتا ہے جب انسان ان تمام انعامات و اکرامات کو اپنے لئے مختص سمجھنے لگتا ہے اور جی میں یہ انگڑائی جنم لیتی ہے کہ ان کے عیش و آرام میں جو بھی حائل ہو، اس کا قلع قمع کس طرح کیا جائے۔

    لیکن انسان یہ بھول جاتا ہے کہ تکبر صرف اللہ تعالی کے لئے مخصوص ہے اور انسان صرف اللہ کی اطاعت میں سرنگوں رہے تو ہی کامیابیاں حاصل کرسکتا ہے وگرنہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ کرہی رہتا ہے۔

    از غوری
     
    واصف حسین، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ جیو کے خلاف ہیں تو اس لنک پر اس کے خلاف اپنی شکایت لگائیں ۔ میں نے تو بین کرنے کا کہہ دیا ہے
    http://www.pemra.gov.pk/feedback/

    [​IMG]
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ جیو کے خلاف ہیں تو اس لنک پر اس کے خلاف اپنی شکایت لگائیں ۔ میں نے تو بین کرنے کا کہہ دیا ہے
    http://www.pemra.gov.pk/feedback/

    [​IMG]
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہم کدھر جارہے ہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ جذباتی ہیں۔۔۔۔اور اپنے مزاج کی وجہ سے اپنے آپ کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیو ٹی وی اور جنگ نیوز کے خلاف کاروائی سے اس بات کا پتہ چل جائے گا کہ حکومت ملک کے ساتھ ہے یا ملک دشمنوں نے ساتھ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جذباتیت ہمارا شیوہ ہے ، میں جذبات کو انسان کی زندگی کے لیے اتنا ہی اہم سمجھتا ہوں کہ جتنا آکسیجن ، مگر بعد اوقات جذبات کو عقل کے پہرے میں اظہار کا موقع دینا چاہیے ۔ بحیثیت ادارہ جنگ و جیو کی پالیسیز سے مجھے بھی سخت اختلاف ہے ، اور حامد میر والے معاملے میں تو جیو و جنگ نے انتہا کر دی ہے ، اور اُس پر ڈیٹھائی کی بھی ساری حدیں پار کر گئے ہیں ، اگر ملک میں ادارے موجود ہوں اور مضبوط و فعال ہوں اور ممکن حد تک ہر قسم کے دباؤ سے آزاد بھی تو ایسا کبھی ممکن ہی نہیں تھا کہ کوئی گروپ کسی قومی ادارے بلکہ اہم ترین دفاعی ادارے کے خلاف اس طرح کی منظم سازش کر سکتے ، اور یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا ، اس سے پہلے بھی جیو و جنگ کئی بار ایسی کوشش کر چکے ہیں ، نام نہاد اور سیاست زدہ پیمرا اگر مضبوط ، فعال اور آزاد ہوتا تو بہت پہلے ہی جیو کی ان حرکات کا نوٹس لیکر کوئی مناسب قدم اُٹھا چکا ہوتا ، مگر سیاست زدہ ادارے محتاج ہوتے ہیں ، یہی حال پیمرا کا ہے ، جیو اور جنگ کی بندش اس مسلے کا حل نہیں ، جیو و جنگ بند ہوتا ہے تو ملک کا وقار مجروح تو ہو گا ہی اور انصاف بھی نہ ہو گا ، کیونکہ جیو و جنگ کی بندش کے بعد یہ لوگ کسی اور نام سے نیا ادارہ بنا لینگے ، کیونکہ وسائل و تیکنیک اور مردمی قوت تو موجود رہے گی نا ، جیو نہ ہو گا جنگ نہ ہو گا کوئی اور نام ہو جائے گا ، جیسا کہ اس سے پہلے بھی ہمارا تجربہ ہے کہ جس تنظیم پر پابندی لگا کر کلعدم کر دیا جاتا ہے وہ کسی نئے نام سے اپنا کام شروع کر دیتی ہے ، اس کے لیے تو کچھ اور سزا ہونی چاہیے جو حکومتی سطح پر اس گروپ کے مالی مفادات سے پر کاری ضرب و بھاری جرمانے کی صورت ہونا چاہیے ، اور عوامی سطح پر ایسے اداروں کا معاشرتی بائیکاٹ بھی لازم ہے پھر مقننہ کی طرف سے ایسے قوانین بنانا کہ آئیندہ بھی کوئی گروپ ایسا کرنے کا نہ سوچ سکے ، اور اداروں کو فعال کرنا بھی ضروری ہے ۔ ۔ ۔ ادارے کی ایک دم بندش سے سینکڑوں و ہزاروں لوگوں کی بے روزگاری کا بھی اندیشہ ہے ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ، پاکستانی55، محبوب خان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جیو کا کردار ہمیشہ سے مشکوک رہا ہے۔ انڈین کلچر کی یلغار میں حالانکہ دوسرے چینلز بھی پیچھے نہیں رہے لیکن جیو نے یہ فریضہ ثواب دارین سمجھتے ہوئے نبھایا ہے۔ اور موجودہ حالات میں جس طرح اس چینل نے پورا ہفتہ طوفان بدتمیزی بپا رکھا اس پر حکومت اور سیکورٹی اداروں کو سخت ایکشن لینا چاہیے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ان کا بائیکاٹ کرنا چاہیے تاکہ ان کو سبق حاصل ہو۔
     
    پاکستانی55, نعیم, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انڈیا سمجھتا ہے کہ پاکستان (اس کے گھر سے بھاگا ہوا بچہ ہے) اور کسی نہ کسی دن اسے گھر لوٹنا پڑے گا۔

    اور ہمارے ارباب اختیار نے کبھی بھی کوشش نہیں کی کہ اپنی ساکھ کو مضبوط کیا جائے اور استحکام کے لئے سیاسی بصارت سے کام لیا جائے اور ایسی پالیسی اختیار کی جائے جو وطن عزیز کو دوام دے مگر ہم نے ہمیشہ دریا دلی کا مظاہرہ کیا اور غیروں کےلئے دل و جاں کا نذرانہ پیش کیا۔

    • جبکہ ہمارے ملک میں ملکی مایہ ناز اداروں کو قومیانے والوں کو عظیم راہنما گردانا جاتا ہے
    • ملکی دفاعی معاملات اور دیگر امور میں کمیشن کھانے والوں کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہی کی جاتی
    • ملکی اداروں کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنے والوں کو بھی سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے جبکہ
    ہمارے ہاں آئے دن غیر ملکی وفد براہ راست فوج کے اعلی عہدے داروں اور ملکی سیاست دانوں سے ملاقات کرنے آتے رہتے ہیں کیا انڈیا میں ایسا ہوا ہے کبھی؟؟؟؟
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی ۔۔ کیا جیو دیکھنے پر اصرار کررہے ہیں ؟ :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اس مراسلے کا جواب الجواب
    وقت پر چیزوں کا خیال نہیں رکھتے اور بعد میں نقصان زیادہ ہونے کے بعد ہی احساس کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمیشہ دیر ہوجاتا ہے۔۔۔۔بے لگامی کسی بھی طرح درست نہیں ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی میں مثل مشہور ہے

    ویلے دی نماز
    تے
    کویلے دیاں ٹکراں
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں