1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جیو بائیکاٹ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصر إقبال, ‏16 اپریل 2018۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انصافی بازار شاپنگ کے لئے جاتا ہے ۔
    دوکاندار ہے ۔ بھائی آپ کے پاس وہ صابن ہے جس کا اشتہار جیو پر نہی آتا۔
    دکاندار ۔ بھائی ہر صابن کا اشتہار جیو پر آتا ہے ۔ کچھ دیسی صابن ہیں۔
    جن کے اشتہار جیو پر نہی آتے ۔ بوٹا سوپ ۔ ٹرک سوپ۔
    [​IMG]
    دے دے بھائی یہی۔ ہم عمران سے غداری نہی کرسکتے
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انصافی ٹی وی خریدنے ایک دوکان کے اندر داخل ہوتا ہے تو دیکھتا ہے ہر ٹی وی پر جیو چل رہا ہے ۔
    دوکاندار۔ آئیے آئیے ۔ آج سیل لگی ہے ۔ کتنے انچ کا ٹی وی چاہئے ۔
    انصافی : جناب مجھے آپ کی دوکان سے کوئی ٹی وی نہی خریدنا۔
    دوکاندار : کیوں بھائی وجہ۔
    انصافی: آپ کے سارے ٹی وی پلیت ناپاک ہوچکے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں