1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جیوٹی وی کی کک راحت کا کھانا انکے شوہر بناتے ہیں

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏2 فروری 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں پاکستانی کوکنگ کی دنیا میں انقلاب لائی ہوں: لیکن میرا کھانا میرے میاں بناتے ہیں۔ شیف راحت

    “میرا کھانا میرے میاں بناتے ہیں، قدرتی ا سٹائل پر پابندیاں لگائی جائیں تو تخلیقی صلاحیتوں پر برااثر پڑتا ہے، ابلی سبزی اور ابلے چاول شوق سے کھاتی ہوں“

    ان خیالات کااظہار جیو ٹی وی کے کوکنگ شو”فوڈ ایوننگ ود راحت“ کی میزبان شیف راحت نے جیو ٹی وی کے پروگرام ”نادیہ خان شو“ میں کیا۔

    اپنے بدلتے ہوئے انداز کے بارے میں راحت نے بتایا کہ میں پہلے جس چینل پر کام کرتی تھی وہاں مجھے یہ کہا گیا کہ سیدھی کھڑی رہیں، زیادہ حرکت نہیں کرنی ہے، میں پابندیوں میں کام نہیں کرسکتی، میرا اپنا منفرد انداز ہے، اگر قدرتی اسٹائل پر پابندیاں لگائی جائیں تو تخلیقی صلاحیتوں پر برااثر پڑتا ہے۔ کوکنگ کی دنیا میں آمد کے بارے میں راحت نے بتایا کہ مجھے بچپن سے ہی کوکنگ کا بہت شوق تھا، ٹی وی پر لانے والی میری بیٹی مائدہ تھی، مائدہ نے ٹی وی پر ایک کوکنگ شو دیکھا جو اسے پسند نہیں آیا اس نے مجھ سے کہا کہ آپ کوکنگ جانتی ہیں، آپ کو ٹی وی پر جانا چاہئے،اس سے قبل میں ریکارڈڈ پروگرام کرچکی تھی، بس اس کے کہنے پر لائیو ٹی وی پروگرام کیا جو کامیاب ہوا۔ لائیو ٹیلیفون کال پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں راحت نے کہا کہ میں اپنی ہی بنائی ہوئی پرانی ترکیبیں دہرانا پسند نہیں کرتی،ہر نئے دن ایک نئے جوش سے نیا کام کرنا چاہتی ہوں۔
    بشکریہ ۔ روزنامہ جنگ‌

    خواتین سے گذارش ہے کہ وہ اس گفتگو کی روشنی میں امور خانہ داری میں خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کے کردار پر گفتگو کریں۔ شکریہ
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مردوں سے بھی کچھ گزارش عرض کر دیں۔۔۔پلیز۔۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مرد عورتوں کے لئے کھانا بنایا کریں۔۔ :139:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپ کے لیے تو برتن بھی دھوئے جا سکتے ہیں۔ اور مزید جو بھی آپکا حکم ہوگا۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لئے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ اپنی اس کے لئے کیجیے گا۔۔ :suno:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے مریم جی آپ بھی ناں بہت بھولی ہیں :119: دراصل نعیم بھائی کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جس ہوٹل کی آپ مالک ہیں یہ یعنی نعیم بھائی اس میں بخوشی مفت میں ڈشز دھونے کے لیئے تیار ہیں :113:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی۔ ہوٹل کی مالکہ اسی لیے 2 مہینہ سے فٹ پاتھ پر کھڑی بس کا انتظار کر رہی ہیں :zuban:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ دینے کا شکریہ مرزا باجی۔۔ :hands: اور نعیم جی میں ‌کسی بس کے انتظار میں نہیں کھڑی اچھا۔۔ سپریم کورٹ کی عمارت مجھے بہت پسند ہے۔۔ بس اس کے ساتھ ایک تصویر لینی تھی۔۔ بس۔۔ اب یہ بس وہ والی بس نہیں۔۔ :152: یہ بس “ختم شد“ والی بس ہے۔۔ :237:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ ہے مریم۔ تم بھی ہٹ جاؤ یہاں سے۔
    کیوں سب کو باتیں کرنے کا موقع دے رکھا ہے۔ کوئی اور فوٹو نہیں ہے ؟
    بس کر دو بس ! :hathora:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ مانا کہ آپکو سپریم کورٹ کی عمارت پسند ہے لیکن اب اسکا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ آپ اسی کے سامنے دھرنا دے کر کھڑی ہو جائیں۔
    کل کلاں کو آپ کو مینار پاکستان پسند آ گیا تو میں کیا کروں گا :takar:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تم میرے ساتھ ہو یا ان کے ساتھ؟؟ :rona: اتنی مشکل سے ان کو ہرا رہی ہوں اور تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ میں نہیں بولتی تم سے۔۔ :164:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اس سے کہنا کہ یہ لڑکی جھوٹ بولتی ہے۔۔ یہ پہلے سپریم کوٹ کی بلڈنگ پسند کرتی تھی۔۔ پیارے مینارے پاکستان آپ صرف میرے ہو۔۔ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں۔۔ آپ کو مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔۔ پھر بھی نہ مانے تو اس کے اوپر چڑھ کر چھلانگ لگا دینا۔۔ :suno: تب اسے یقین آ جائے گا۔۔ :113: پکا۔۔ :hands: اب میں نے آپ کے مسئلے کا حل بتا دیا۔۔ لہذا اب آپ کو دیواروں میں ٹکریں مانے کی ضرورت نہیں۔۔ اب باقی لڑیوں میں جاتی ہوں۔۔ :car: بڑے مسئلے حل کرنے ابھی باقی ہیں۔۔ :a172: کلی جان سو سیاپے۔۔ چل نی۔۔ :car:
     
  13. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم نے لکھا
    اسلام و علیکم معذرت کے ساتھ میں نے سوچا میں کیوں چپ رہوں اور نعیم پا جی بولتے جائیں ۔
    نعیم پا جی کیوں ہٹانا چاہتے ہوں اپ مریم جی کو سپریم کورٹ کے سامنے سے بابا اگر یہ وہا ں نہ کھڑی ہوتی تو اج سپریم کورٹ کے ساتھ جو ہو رہا ھے وہ کیسے ہوتا

    ان کی ہمت ہے کے یہ وکلا کے ساتھ اتنی دھوپ میں کھڑی ہیں مریم جی کاش میں اپ کا ساتھ دے سکتا مجبوری ہے کہ میں بہت دور ہوں :suno: ویسے میری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں مخلص رامش جان مریم جی ناراض نہیں ہونا پلیز
    :hands:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دعاؤں کا شکریہ۔۔ :) اور میں خفا نہیں ہوتی۔۔ :no: :hands:
     
  15. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [/quote]

    اسلام و علیکم مریم جی بہت شکریہ جو اپ ناراض نہیں ہوتی اچھے بچے ناراض نہین ہوتے اچھے بچے اپس میں دوستی :hands: کر لیتے ہیں ٹھیک ہے نا مخلص رامش جان
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ اس لڑی میں‌تو مزے کی باتیں ھیں :yes: :yes:
     
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی نئ ڈش بنائی ہے یا صرف پاکستانی کوکنگ کی دنیا میں انقلاب لائی ہوں کدھر ہے انقلاب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں