1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جہا ں میں اس لیے بھئ معتبر امی خدیجہ ہیں (بلال رشید)

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jul 3, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    جہا ں میں اس لیے بھئ معتبر امی خدیجہ ہیں
    کہ شاہ دوسرا کی ہمسفر امی خدیجہ ہیں
    علی داماد زھرا آپ کی ہیں لاڈلی دختر
    کہو سب عظمتوں کا اک نگر امی خدیجہ ہیں​

    فدا سو بار ہم اعزاز پر اکرام پر ان کے
    کہ بیشک حرمت خیر البشر امی خدیجہ ہیں​

    حیا ہے آپ کی مریم عفیفہ سی اگر لوگو
    وفا میں ہاجرہ سی سربسر امی خدیجہ ہیں​

    جناب عائشہ، بھی محترم حفصہ بھی سلمیٰ بھی
    مگر ان سب سے بیشک زی قدرامی خدیجہ ہیں​

    بشر وہ مقتدٰی بنتا ہے پھر سارے زمانے کا
    کرم کی ڈالتی جس پر نظر امی خدیجہ ہیں​

    ہمارا اس لیے دامن بھرا رہتا ہے خوشیوں سے
    کہ لیتی ہر گہڑی اپنی خبر امی خدیجہ ہیں​

    بلال حق نوا ان کے قصاید جو سناتا ہے
    بناتی آپ ان کو پر اثر امی خدیجہ ہیں​

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page