1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جہاں پربھی حمد وثنا ہورہی ہے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پربھی حمد وثنا ہورہی ہے
    وہاں کبریا کی عطا ہورہی ہے
    خدا کے کمالات بندوں کو دے کر
    عقاید سے اپنے جفا ہورہی ہے
    کہیں مال اس کے لیے بٹ رہا ہے
    کہیں پر جوانی فدا ہورہی ہے
    کہیں پر ہیں جاری نماز و تلاوت
    کہیں ذات حق سے دعا ہو رہی ہے
    اسی کے کرم سے اسی کی عطا سے
    مریضوں کو حاصل شفا ہو رہی ہے
    خدا سے محبت کا دم بھرنے والو
    نماز آپ سے کیوں قضا ہو رہی ہے؟
    کہیں حشر میں بٹ رہی ہے شفاعت
    کہیں مجرموں کو سزا ہو رہی ہے
    جو اسلاف پڑھتے تھے عشق خدا میں
    کہاں وہ نماز اب ادا ہو رہی ہے
    نہیں بانٹتے غم جو خلق خدا کا
    یقیناً یہ ان سے خطا ہو رہی ہے
    مساجد میں مندروں میں گرجوں میں ہر جا
    ثنا تیری اے لافنا ہو رہی ہے
    رسا ہے مقدر حقیقت میں ان کا
    جنہیں رب کی حاصل رضا ہو رہی ہے
    بلال آج سچ برملا میں کہوں گا
    مجھے کیا جو دنیا خفا ہو رہی ہے
    ----
    بلال رشید
     
    Last edited: ‏3 جولائی 2020
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پربھی حمد وثنا ہورہی ہے
    وہاں کبریا کی عطا ہورہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں مال اس کے لیے بٹ رہا ہے
    کہیں پر جوانی فدا ہورہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں پر ہیں جاری نماز و تلاوت
    کہیں ذات حق سے دعا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کے کرم سے اسی کی عطا سے
    مریضوں کو حاصل شفا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا سے محبت کا دم بھرنے والو
    نماز آپ سے کیوں قضا ہو رہی ہے؟
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو اسلاف پڑھتے تھے عشق خدا میں
    کہاں وہ نماز اب ادا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بانٹتے غم جو خلق خدا کا
    یقیناً یہ ان سے خطا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رسا ہے مقدر حقیقت میں ان کا
    جنہیں رب کی حاصل رضا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بلال آج سچ برملا میں کہوں گا
    مجھے کیا جو دنیا خفا ہو رہی ہے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں