1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو کبھی نہ دیکھا ہو

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حیدر آباد کی دلہن والی سرکار جو رات کے ایک بجے نکلتی ہ . ان جیسے لوگوں نے اللہ کی قسم پورے پاکستان اور اسلام کو بدنام کر کے رکها ہوا ہے.

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا کا سینہ چھلنی ھوا مگر پاکستان کا پرچم بیٹے نے زمین پہ گرنے نیں دیا اپنے سینہ پہ سجادیا نواب سراج رہسانی تیرے خون کو سلام
    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانیوں یہ ہے وہ سہالا گیسٹ ہاؤس.میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ مجھے بھی نیب کسی"جرم"میں گرفتار کرکے یہاں پہنچادے.او بھائی نیب والوں آپ میں سے کوئی سن رہا ہے؟ ویسے میری بھی ایک آف شور کمپنی ہے لیکن پشاور میں ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    The real Lion " Captain Kernal Sher Khan Shaheed"
    Award: Nishan-e-Haider
    He embraced Shahadat on 5th July, 1999 at Kargil.
    Proud of You. RIP

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Another Election Day, in 1965. Fatima Jinnah was the candidate opposing Ayub Khan
    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس تصویر میں پاکستان کے پہلے ٹیلیویژن کو دکھایا گیا ہے۔ پاکستان میں ٹیلیویژن کی آمد 1964 میں ہوئی۔ پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن لاہور کے ایک بنگلے میں قائم کیا گیا۔ یہ ٹی وی سٹیشن جاپانی ٹیکنیشن اور ٹرینر نِپان کارپوریشن کی مدد سے قائم کیا گیا۔ نپان اور ایک پاکستانی انڈسٹریلسٹ سید واجد علی اس پراجیکٹ کے شئیرز کے مالک تھے۔ چینل کو پاکستان ٹیلیویژن کارپوریشن کا نام دیا گیا اور پائلٹ پراجیکٹ کو کراچی اور راولپنڈی تک وسیع کرنے کا آغاز ہوا۔ 1972 تک پی ٹی وی پرائیویٹ انٹر پرائز کی صورت میں موجود رہا۔ جنوری 1972 کو ذوالفقار علی بھٹو نے اسے قومیانے کا فیصلہ کیا ۔ 1974 میں پی ٹی وی سٹیشن کو لاہور، کراچی اور راولپنڈی تک پہنچایا گیا اور بعد میں کوئٹہ اور پشاور میں بھی ٹی وی سٹیشن قائم کیے گئے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس تصویر میں پاکستانی ائیر لائن کی ہوسٹیس کی موجود ہیں۔ یہ تصویر 1965 کے کراچی ائیر پورٹ کے رن وے کی تصویر ہے۔ 1955 تک پاکستان کی کوئی نیشنل ائیر وے کمپنی نہیں تھی۔ 1955 میں اورینٹ ائیر ویز کو قومیایا گیا اور اسے پی آئی اے کا نام دیا گیا۔ 1960 میں پی آئی اے تیزی سے بڑھنے والی ائیر لائن بن گئی۔ اس میں پہلی بار ان فلائٹ تفریحات کی سہولت مہیا کی گئی۔ فرنچ فیشن ڈیزانر پائیر کارڈن نے پاکستان ائیر لائنز کی یونیفارم ڈیزائن کی۔ پی آئی اے 1970 کی دہائی میں دنیا کی پانچ بہترین ائیر لائن کمپنیوں میں شامل تھی۔ 1980 میں اس کی ساخت بہت کمزور ہونے لگی اور 2000 کی دہائی میں یہ کمپنی دیوالیہ ہوتے ہوتے بچی۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایوب خان 1964 میں ایک مینوفیکچرنگ پلانٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔ ایوب دور حکومت کے پہلے چھ سال میں پاکستان کی صنعتی ترقی 8.51 فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ ایک بڑی اہم کامیابی تھی۔ 1959 سے 1967 کے بیچ ملک کی معاشی ترقی میں بھی 6 فیصد اضافہ ہوا۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1966 کی یہ تصویر مری میں موجود ایک شراب خانہ کی عمارت کی ہے
    [​IMG]
    مری اس شراب کی وجہ سے مشہور ہے جو 19 ویں صدی میں ایک برطانوی کمپنی بناتی تھی۔ 1940 کی دہائی میں ایک زوروسٹیرن تاجر نے اس کمپنی کو خرید لیا ۔ یہ وہ تاجر ہیں جنہوں نے علیحدہ ملک کے قیام کے لیے قائد اعظم کی حمایت کی تھی۔ 50 کی دہائی میں مری بیر اینڈ وسکی کا مقابلہ جرمنی کی بیک اینڈ جونی والکر وسکی کمپنی سے تھا۔ مری بیر کمپنی نے ٹیکس کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کیا۔ 70 کی دہائی میں یہاں رَم، گِن اور ووڈکا بھی پیش کیا جانے لگا۔ 1977 میں مسلمانوں کے لیے الکوحل خریدنا ممنوعہ قرار دے دیا گیا۔ مری پر پابندی اس لیے نہیں لگائی گئی کہ یہ کمپنی غیر مسلموں کو شراب مہیا کرتی تھی۔ اس کمپنی کی لائسنس یافتہ دکانیں سندھ اور بلوچستان میں بھی موجود تھیں۔ مری بیر کمپنی آج بھی ایک بڑی ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی ہے اور ملک کی معیشت میں سالانہ 4 بلین روپے کا اضافہ کرتی ہے۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1970 میں ڈھاکہ میں پاکستانی جھندے فروخت کیے جا رہے ہیں۔
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    یہ 1973 کے آئین کے ڈرافٹ کی تصویر ہے۔ یہ پاکستان کا تیسرا آئین تھا۔
    یہ پی پی حکومت اور اپوزیشن نے اتفاق سے منظور کیا تھا۔ اس آئین کے مطابق پاکستان کو ایک بار پھر اسلام جمہوریہ پاکستان کا نام دیا گیا۔ یہ آئین آج بھی ملک میں لاگو ہے اگرچہ اس میں بہت سی ترامیم کی جا چکی ہیں۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رانے کراچی ائیر پورٹ کی 1974 میں لی گئی تصویر۔
    [​IMG]
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اس تصویر میں ذوالفقار علی بھٹو آرمی چیف ضیا الحق کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ 1976 کی تصویر ہے۔ کچھ عرصہ بعد ضیاالحق نے فوجی بغاوت کے زریعے بھٹو کا تختہ الٹ دیا۔​
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    1980 میں نازیہ اور ذہیب کی ضیا الحق سے ملاقات کی تصویر۔ ان بہن بھائیوں کا پہلا میوزیکل البم ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوا اور یہ دونوں بہت جلد سپر سٹار بن گئے۔ 1982 میں ضیا نے ان گلوکاروں پر پابندی لگائی جس کی وجہ یہ تھی کہ ضیا کے کچھ وزرا نے انہیں مشورہ دیا کہ یہ موسیقار عوام کی توجہ بھٹکا کر انہیں مذہبیعبادات سے دور کر رہے ہیں۔ لیکن جب نازیہ اور ذوہیب نے ضیا سے ملاقات کی تو ان پر پابندی ختم کر دی گئی​
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    پاکستان ہاکی ٹیم نے 1984 میں اپنا دوسرا ہاکی اولمپک ٹائٹل جیتا۔ اس سے قبل پاکستان 71، 78 اور 82 میں ہاکی ورلڈ کپ جیت چکا تھا۔ ہاکی پر پاکستان کی اجارہ داری کا دور 90 کی دہائی کے آغاز تک جاری رہا۔​
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اس تصویر میں 1984 میں پی ٹی وی کا خبر نامہ پیش کیا جا رہا ہے۔
    ضیا الحق اکثر ٹی وی پر آنے والی خواتین کے لیے نئے نئے لباس کی قوانین جاری کرتے رہتے تھے۔ بعض اوقات مردوں کو ٹی وی پر مغربی لباس میں آنے کی صرف اس وقت اجازت ملتی جب وہ کوئی منفی کردار نبھا رہے ہوں۔ عورتوں کو دوپٹہ لے کر ٹی وی پر آنے کا حکم دیا گیا۔ لباس سے متعلق ہدایات اچانک موصول ہوتیں اور پھر اچانک بدل دی جاتی تھیں۔ ضیا دور میں یہ معاملہ ایسے ہی چلتا رہا۔​
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا دھماکہ
    [​IMG]
    1987 میں کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کی نیوز رپورٹ ۔
    یہ پہلا دہشت گرد حملہ تھا جس میں پاکستان کے عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔​
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1988 میں جنرل الیکشن کے لیے بینظیر کی لاہور میں ہونے والی ریلی کی تصویر ۔ 1988 کے الیکشن میں پی پی کو فتح ملی اور بے نظیر ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں۔
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    1993 کے سکواش فائنل میں جانشیرخان کے جہانگیر خان سے مقابلے کی تصویر ۔

    جانشیر خان اور جہانگیر خان نے پاکستان کو سکواش رینکنگ کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جیسے ہی یہ دونوں کھلاڑی ریٹائر ہوئے پاکستان میں سکوا ش کا معیار تیزی سے گر گیا۔​
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1996 ورلڈکپ کے دوران ہیلی کاپٹر لاہور کے قذافی سٹیڈیم کو خشک کرنے کی کوشش میں۔
    [​IMG]
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1993 میں بر طرف کیے جانے کے بعد نواز شریف کا ٹی وی پر خطاب۔
    [​IMG]
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    2001 میں مشرف کا اپنی بیوی کے ہمراہ بھارت کا دورہ۔
    [​IMG]
    مشرف نواز شریف کو ہٹا کر پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اور پھر صدر بن گئے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    2005 میں زلزلے کے دوران ایک گری ہوئی عمارت
    [​IMG]
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ لیلی مجنوں والی فوٹو کمال ہے۔ کبھی نہیں دیکھی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    میرے لیے بھی حیرت کا مقام تھا جب پہلی بار نظر پڑی
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے چارے ایک دوجے کی چاہ میں کیا سے کیا ہوگئے۔

    یہ عشق بھی کڑا امتحان ہے جس میں گزر کر پار ہونے والے بہت کم خوش نصیب ہوتے ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں