1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو دل میں پنپتے ہیں طوفاں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 جون 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل میں پنپتے ہیں طوفاں
    آنکھوں سے ابلتے ہیں وہ طوفاں

    چند گھڑی خوابوں سے کنارہ کر لوں
    سب بہا لے جاتے ہیں طوفاں

    جب بھی ساحل پر شور مچاتی ہیں لہریں
    کشتی منجدھار میں پھسادیتا ہے طوفاں

    کیا گھڑی آئ لوگ جینے کو ترستے ہیں
    یہ زندگی ہے یا ہے طوفاں

    کیا کوئی سسکی سنائی دیتی ہے یہاں
    بارش کی بوند سیپ میں بند کر دیتا ہے طوفاں
    حنّا شیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں