1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو دل حبیبﷺ خدا کا بنا ٹھکانا ہے ۔۔ غلام مصطفٰی امجد بہاری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل حبیبﷺ خدا کا بنا ٹھکانا ہے
    اسی کے زیر قدم دوستو زمانہ ہے

    صحابہ عشق رسالتﷺ میں تھے یہی کہتے
    قسم خدا کی یہ جینے کا اک بہانہ ہے

    کہا تھا تین سو تیرہ نے سرور دیں سے
    تمہارے نام پہ جان و جگر لٹانا ہے

    نبیﷺ جو چاہتے خیبر پلٹ کے رکھ دیتے
    علی کو فاتح خیبر تو بس بنانا ہے

    سراقہ جانتا کیسے مقام آقا ۔۔۔کا
    دبانا اس کو زمیں میں تو اک بہانہ ہے

    غسالہ گرنے نہیں دیتے ہیں محمد کا
    صحابہ ان کا سنو کس قدر دیوانہ ہے

    جہاں ملائکہ آتے ہیں روزوشب امجد
    وہی تو شاہ دوعالم کا آستانہ ہے
    ---
    غلام مصطفٰی امجد بہاری
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں ملائکہ آتے ہیں روزوشب امجد
    وہی تو شاہ دوعالم کا آستانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں