1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو جھگڑے میں پڑنے کے ڈر سے اپنا حق چھوڑ دے؟ (حدیث نبوی ﷺ)

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جو جھگڑے میں پڑنے کے ڈر سے اپنا حق چھوڑ دے؟ (حدیث نبوی ﷺ)


    ایک خوبی ''ابن ماجہ‘‘ میں صحیح سند کے ساتھ مذکورہے، حضور اکرمﷺ نے فرمایا ''جو جھگڑے میں پڑنے کے ڈر سے اپنا حق چھوڑ دے‘ میں اسے جنت میں محل لے کر دینے کا ذمہ اٹھاتا ہوں‘‘ یعنی یہ لوگ ایسے صاف دل، سلیم الفطرت ہوتے ہیں کہ دنیا کی خاطر جھگڑالو پن اور لغویات سے انتہائی نفرت کرتے ہوئے اپنا حق چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو قیامت کے دن حوضِ کوثر سے حضور کریمﷺ کے مبارک ہاتھوں سے جام اور جنت میں محل کی چابیاں حضور اکرمﷺ کے پاک اور معطر ہاتھوں سے ملیں گی۔ سبحان اللہ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں