1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو جان سے پیارا تھا وہی جان کو آیا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏30 مئی 2016۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    اک شخص کی آنکھوں نے
    یوں ہم کو رلایا ہے,
    خونِ جِگر ہم نے
    اشکوں میں بہایا ہے..
    ہم پیار بھی کر بیٹھے
    اظہار بھی کر بیٹھے,
    اپنی ہی اناؤں کو
    ہاتھوں سے گنوایا ہے..
    مجھے چاند جو کہتا تھا
    مجھے جان جو کہتا تھا,
    جو جان سے پیارا تھا
    وہی جان کو آیا ہے..
    تخلیق محمد اطہر طاہر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں