1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو بشر بھی دوستو مولا علی سے دور ہے۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو بشر بھی دوستو مولا علی سے دور ہے
    در حقیقت ایسا بندہ روشنی سے دور ہے
    کم نسب جو دشمنی میں مرتضی کی بڑھ گئے
    نام ہی ان کا عقاید کی گلی سے دور ہے
    مومنو سے وہ جھگڑتا ہے علی کے نام پر
    اس لیے رحمت خدا کی ناصبی سے دور ہے
    روضہ حیدر ہہ آتے ہیں شریف و با وفا
    بد نسب انساں وہاں کی حاضری سے دور ہے
    قتل مومن ہو رہے ہیں نام حیدر پر یہاں
    اس لیے بھی ملک امن و آشتی سے دور ہے
    پا نہیں سکتا وہ خوشبو باغ جنت کی کبھی
    جو بھی انساں مصطفی کی لاڈلی سے دور ہے
    دوشمن حیدر جہنم میں رہے گا تا ابد
    کیوں کہ جنت با خدا اس آدمی سے دور ہے
    جو بلال حق نوا خادم نہیں اصحاب کا
    ایسا انساں بھی رسول ہاشمی سے دور ہے
    کلام بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں