1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو الفاظ ذہنوں میں آئیں ، انہیں تحریر کریں ۔۔۔ شرط فقط اتنی عرض ہے لفظ شراب لازم ہو

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏10 فروری 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شراب میں کوئی حد بندی نہیں
    سب حدیں ٹوٹ جاتی ہیں
    بس پیمانوں سے شراب نہ چھلکے
    ساقی کی نگاہیں بہک جاتی ہیں

    اور نظریں کہیں ہوتی ہیں دل کہیں دھڑکتا ہے
    یہ بے شرم محبت ہے ہر جگہ بدنام ہو جاتی ہے

    حنا شیخ
     
    Last edited: ‏19 اگست 2016
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سب کو مارا جگر کے شعروں نے
    اور جگر کو شراب نے مار
    ۔ جگر مراد آبادی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شرابی کی ضد ہے خوشی ہوکےغم
    حنا پیمانے ہاتھوں سے نا چھوٹیں
    نہ قدم لڑکھڑائیں نہ شراب چھلکے
    حد سےباہر رہیں اورحدیں بھی نہ ٹوٹیں
    :84:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رم جھم ساون برسا ، آصف پلکیں بھی چھلک پڑیں
    نشہ بڑھتا ہے ، شرابیں جو شرابوں سے ملیں​
     
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مصر ہضم نہیں ہو رہا ،،، :p
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    :WRN:
     
  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میری خاموشی کی بهی قیمت ہوتی ہے جناب
    بس تهوڑی سی شراب پلا دیا کر ساقی مجهه کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں