1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اسمِ گرامی شرفِ لوح و قلم ہے -- پروفیسر سیّد اقبؔال عظیم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جو اسمِ گرامی شرفِ لوح و قلم ہے
    وہ دل پہ رقم، دل پہ رقم، دل پہ رقم ہے

    کرتا ہے شب و روز جو توصیفِ محمد
    وہ میرا قلم، میرا قلم، میرا قلم ہے

    ممکن نہیں جس پیکرِ انوار کی توصیف
    وہ شاہِ امم، شاہِ امم، شاہِ امم ہے

    مجھ جیسے خطاکار پہ اس درجہ نوازش
    یہ اُن کا کرم، اُن کا کرم، اُن کا کرم ہے

    بن سکتا ہے جو حشر میں عاصی کا مقدر
    وہ دیدہِ نم، دیدہِ نم، دیدہِ نم ہے

    دیتا ہے جو منزل کا پتہ اہلِ طلب کو
    وہ اُن کا قدم، اُن کا قدم، اُن کا قدم ہے

    جو حکم بھی دربارِ نبی سے ہُوا صادر
    وہ کتنا اہم، کتنا اہم، کتنا اہم ہے

    پہچان جو سرکار کی مخصوص ہے پہچان
    وہ چشمِ کرم، چشمِ کرم، چشمِ کرم ہے

    اقبؔال جہاں ہوتی ہے انوار کی بارش
    وہ صحنِ حرم، صحنِ حرم، صحنِ حرم ہے
    ------
    پروفیسر سیّد اقبؔال عظیم

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہیں جس پیکرِ انوار کی توصیف
    وہ شاہِ اممﷺ، شاہِ اممﷺ، شاہِ اممﷺہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ جیسے خطاکار پہ اس درجہ نوازش
    یہ اُن کا کرم، اُن کا کرم، اُن کا کرم ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں