1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جوگی صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Jul 3, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم جوگی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. جوگی
    Offline

    جوگی ممبر

    Joined:
    Jun 18, 2012
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوگی صاحب کا تعارف

    وعلیکم اسلام
    دیر سے جوابات دینے کے لیے آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کچھ ذاتی مصروفیت میں پھنس گیا تھا خیر


    1- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب*جوگی، کچھ حالات ایسے کہ رکھ لیا
    2- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب *تیس سال
    3- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب *میں ہالینڈ میں رہتا ہوں پیدائش یہاں کی ہی ہے پھر بھی دل ہے پاکستانی
    مسکراتے ہوے..
    4- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب*میں نے کمپیوٹر سائنس میں ڈگری حاصل کی ہے،تعلیم انسان کو تمیز اور شعور کے لے حاصل کرنی چاہے نہ کہ پیسے کمانے کے لیے
    5- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب*آج کل کچھ خاص نہیں .ویسے کمپیوٹر پے سب کچھ ملتا ہے ، ان کے نہ ہی پوچھے تو اچھا ہے ہاہاہاہاہا
    6- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب * ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں کیا یہ نہیں بتا سکتا
    7- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب * انٹرنیٹ پے کچھ تلاش کر رہا تھا کے ہماری اردو کی سائیٹ ملی اور وہ کچھ ملا جس کی تلاش تھی بس پھر یہاں کے ہی ہو گئے آ ہو

    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوگی صاحب کا تعارف

    جوگی جی آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا .
    ہمیں امید ہے کہ آپ فورم ریگیولر آتے ہیں ،اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے.
    خوش رہیں
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوگی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ محترم
    امید ہے کہ آپ ہمار ی اردو فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  5. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جوگی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ محترم
    امید ہے کہ آپ ہمار ی اردو فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     

Share This Page