1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جوکچھ بھی ہوں میں آج! ہوں سرکارکےسبب ۔ حافظ محبوب

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جوکچھ بھی ہوں میں آج! ہوں سرکارکےسبب
    آقائےدوجہاں شہِ ابرارکےسبب

    آئی کہاں سےروشنی اس کائنات میں؟
    روشن ہیں مہرومہ شہِ انوارکےسبب

    میزاں کہاں پہ، جنت ودوزخ کہاں پہ ہے
    یہ رازسب کھلےشہِ اسرارکےسبب

    خلقِ خدابچی ہےجہنم کی آگ سے
    "تبشیر "کےسبب کبھی "انذار "کےسبب

    امیدہےکہ حق سےمری ہوگی مغفرت
    اس "بزمِ نعت "میں کہے اشعارکےسبب

    بھیجاگیاتھاعرش سےجس کےلئےبراق
    روشن ہےکہکشاں اسی رہوارکےسبب

    اس انجمن میں کیابھلامحبوب کاشمار
    سب عزتیں ملی ہیں یہ سرکارکےسبب
    -----
    حافظ محبوب. پاکستان
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں