1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت اچھی معلومات ہیں آزاد بھائی ۔
    اور فوٹو نے تو معلومات کا حسن دوبالا کر دیا ہے :baby:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: کیسی کیسی چیزیں اور انکشافات مجھ سے چھپے رھے ھیں :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر اب عمل کرنے کے بارے میں کیا ارادے ہیں ؟ :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عمل کس پہ چیزوں پہ یا انکشافات پہ :soch: :soch: :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری مراد " موضوع کے الفاظ" تھے۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ تو میں نے پڑھے ہی نہیں :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کونسی چیزیں اور کونسے انکشافات پڑھ لیے تھے جس پر :201: :201: :201: :201: :201: :201: کرنا پڑا :nose:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے ایسی کون سی بات تھی جس پہ میرا ہاسا نکل پڑا :201: :201: :201: :201: :201: :201: ایسی بات کیا آپ کے بارے ہو سکتی ھے
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ موضوع کے بارے میں سمجھ نہیں آیا،!!!!!!
    جوانی کی نیند بڑھاپے میں جاکر صحت بناتی ھے، یہ بات مجھے کسی نے نہیں بتائی، ورنہ تو ھم بھی جوانی میں خوب نیند لیتے جو اس وقت ھماری صحت کی ضمانت ھوتی،!!!!!

    ذرا عمر رفتہ کو آواز تو دینا،!!!!!!!!
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اب بھی خوب سویا کریں یہ سب محسوس کرنے کی باتیں ھیں سید جی کوئی خود کو کیسا محسوس کرتا ھے کئی جوان لوگ بھی خود کو بوڑھا محسوس کرتے ھیں خوش رہیں یہی سدا جوان رہنے کا فن ھے
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ھے آپ نے کچھ ھمت دلادی،!!!!!! ورنہ تو میں سمجھا کہ جوانی میں کہیں کوئی کمی تو نہیں کردی تھی،!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں