1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جواب حاضر ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏6 اکتوبر 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    خوشی جی کی پھرتیاں دیکھ کر، گپ شپ میں یہ نئی لڑی بنانے کا خیال آیا ہے، جہاں بیک وقت آنلائن ہونے والے حضرات چاہیں تو فوری گپ شپ کر سکتے ہیں۔

    دیکھتے ہیں‌ خوشی جی کو یہاں پہلا پیغام بھیجنے میں کتنی دیر لگتی ہے :hasna:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا 1 سکینڈ بھی نہیں‌لگا :201:
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واقعی ایک سیکنڈ نہیں لگا، زیادہ لگا ہے:

    پير 6 اکتوبر 2008 :: 02:19:31

    سے

    پير 6 اکتوبر 2008 :: 02:20:41

    یہ ہوئے پورے 70 سیکنڈ۔ خوشی جی آپ رہ گئی ہیں۔ انگریزی میں کہتے ہیں you have remained. :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زیرو ساتھ لکھنا بھول گئی ھوں گی بھئی آخر انسان ھوں وہ بھی پاکستانی

    ویسے بھی سب نے پھرتیلی مشھور ھی کر رکھا ھے مگر تو بہت سست رو ؛، م گو ،خاموش اور سنجیدہ قسم کا انسان ھوں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آر بی یہ لڑی آپ نے بنائی ھے یہ مت بھول جائیے گا :happy: :happy:
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جی ہاں، لیکن بنائی آپ کے لئے ہے، اور آپ یقیناً نہیں بھولیں گی :hasna:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں دیواروں سے باتیں نہیں کرتی کوئی بات کرے گا تو ھی جواب دوں گی جواب سے محروم نہیں رکھوں گی انشااللہ :hpy:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    یہ تو آپ کا احسان ہے کہ آپ دیواروں سے باتیں نہیں کرتیں، ورنہ وہ جو دیواروں کے محاوراتی کان ہوتے ہیں نہ وہ سچ مچ میں پک جاتے :176:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاید آپ نے اسی لئے یہ نئی لڑی بنا لی ھے پرانی کی دیواریں‌خستہ ھو چکی ھوں گی :hpy:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    نہیں اب آپ کچھ انکساری سے کام لے رہی ہیں، خستہ نہیں ہوئیں، ایکسپلوڈ ہو گئی تھیں :happy:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مکینوں کااثر بہت معنی رکھتا ھے دیواروں کے لئے خوش رکھے خدا آپ کو
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آمین۔ اب آپ نئی دیواریں خستہ کریں، اور فی الحال ہمیں اجازت دیں۔ :salam:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    و :salam:

    میں‌خوشی ھوں میرے ادھر گرد بھی خوشیاں ھی ھیں :mashallah:
     
  14. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی تم واقعی تیز ھو اللہ سے دُعا ھے تم کو نظر نہ لگے۔
    اتنا کیسے تیز دوڑ لیتی ھو اگر کوئی راز ھے تو کان حاضر ھے :suno: چبانا نہیں ۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بھوتوں کے کان نہیں کھاتی :hpy: تیز نہیں ھوں سچ آپ لوگوں کا وھم ھے صرف
     
  16. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو کس کے کان نوش کرتی ھے آپ :khao:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  18. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کوئی اور بات کریں‌ٹاپک بدلیں گفتگو کا :201: ورنہ :hathora: :hathora:
     
  20. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ واقعی سچ ھے کہ آپ تیز نہیں ھے
    لیکن مجھ کو سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا لکھو
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کچھ بھی لکھیں مگر سوچ کے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ خاص گپ شپ کے لئے بنائی ھے لڑی آر بی نے
     
  23. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا جی
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بات کہیں سے نہیں‌آتی جناب بس بات سے بات نکلتی ھے
     
  25. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اففففففففففففففففففففففففففففففففف ھے جناب
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا مطلب اففففف کیوں
     
  27. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کچھ نہیں
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ تو ھے جس کی پردہ داری ھےویسے کھایا کیا ھے آج
     
  29. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آلو گوشت
    چاول
    اچار
    دال مونگ
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ایک دن کی خوراک ھے یا پورے ھفتے کی :soch: :soch: :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں