1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنگ گروپ کے مالک اور حامد میر کے بھائی کے خلاف مقدمے کا حکم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏4 مئی 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے سنیچر کو جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن اورسینیئر صحافی حامد میر کے بھائی عامر میر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
    میر شکیل الرحمٰن اور عامر میر کے خلاف مقدمے کے اندراج سے متعلق اسلام آباد پولیس کے حکام نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
    متعقلہ تھانے کے ایک اہلکار کے مطابق ابھی تک اُنھیں ملزمان کے خلاف مقدمے کے اندارج سے متعلق احکامات نہیں ملے جبکہ اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ حکام وزارتٰ داخلہ کی طرف سے اس بارے میں احکامات کے منتظر ہیں۔
    عدالت کی طرف سے یہ احکامات ایک ایسے وقت میں جاری کیے گئے ہیں جب پوری دنیا میں تین مئی کو صحافت کی آزادی کا دن منایا گیا۔
    ایک شہری محمد ارشد نے اسلام آباد کے ایک ایڈشنل اینڈ سیشن جج محمد جہانگیر اعوان کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ صحافی حامد میر پر کراچی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد اُن کے بھائی عامر میر نے پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ پر الزام عائد کیا کہ وہ اُن کے بھائی پر حملے کے ذمہ دار ہیں جبکہ جنگ میڈیاگروپ کے ٹی وی چینل جیو نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالسلام کی تصویر بھی ساتھ دکھاتے رہے۔
    ’عدالت پر پابندی نہیں‘
    متعقلہ عدالت کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کسی بھی عدالت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی کہ وہ اس ضمن میں دائر کی گئی درخواست پر کوئی مناسب حکم جاری نہیں کرسکتی۔
    درخواست گُزار کا کہنا تھا کہ مذکورہ افراد کا کردار قومی اداروں کی تضحیک اور اُن کو بدنامم کرنے کے مترادف ہے۔ درخواست گُزار کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ریاستی جُرم کے طور پر بھی دیکھا جاسکتا ہے اس لیے اُن کے خلاف ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
    اس درخواست میں نامزد کیے گئے ملزمان کے وکیل فیصل اقبال خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گُزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی نے کورٹ مقامی صحافی خوشنود علی خان کی طرف سے دائر کی جانے والی ایسی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیا تھا۔
    اُن کا موقف تھا کہ یہ معاملہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا میں زیرِ سماعت ہے اور وہ ہی اس واقعہ سے متعلق فیصلہ کرے گی۔
    متعقلہ عدالت کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کسی بھی عدالت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی کہ وہ اس ضمن میں دائر کی گئی درخواست پر کوئی مناسب حکم جاری نہیں کرسکتی۔
    اُنھوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے سیکشن چھ کی سب کلاز بی اور سی کے تحت کوئی بھی شخص چاہے وہ متاثرہ فریق نہ بھی ہو تو وہ مقدمے کے اندارج کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔
    اس درخواست میں نامزد ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ حامد میر پر حملے کا واقعہ کراچی میں ہوا تھا اور مزکورہ عدالت کے پاس اس درخواست کی سماعت کا اختیار نہیں ہے۔
    درخواست گُزار محمد ارشد کا کہنا تھا کہ اُنھوں نے عامر میر اور میر شکیل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر کی تھی تاہم اس ضمن میں پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں ایسی کسی بھی درخواست سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔
    ایڈشنل سیشن جج کا کہنا تھا کہ پیمرا میں جیو کے خلاف چلنے والی کارروائی دیوانی نوعیت کی ہے اور ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ جب تک یہ کارروائی چلتی رہے تو اُس وقت تک ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی نہیں ہوسکتی۔
    عدالت نے متعقلہ پولیس حکام کو اس درخواست میں نامزد کیے گئے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات دیے ہیں۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/05/140503_court_register_case_against_mir_shakeel_rk.shtml
     
    ملک بلال اور نوائے ملت .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یهاں گپیں ہانکیں گے تو توہین عدالت ہوجائیگی
     
    آصف احمد بھٹی، نوائے ملت اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساری دنیا میں یہ کہانی زور زور سے کہی اور سنی جا رہی ہے کہ ملک دشمنی ہو رہی ہے اور اگر ہم بات کریں گے تو توہین عدالت کیسے ہو جائے گی ۔۔کہیں آپ اپنی عدالت کی بات تو نہیں کر رہے ہیں جناب
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بات چل نکلی ہے
     
  6. نوائے ملت
    آف لائن

    نوائے ملت ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اپریل 2014
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کہاں جاکر گپیں ہانکیں یا بالکل بھی نا ہانکیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    احتیاط سے کام لینا پڑے کا کیونکہ باس کا حکم ہے
     
    نوائے ملت نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں نے تو اُس دن سے خبر ناک بھی نہیں دیکھا
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیو کا مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بات ہے ۔یہاں پر جیو کے جو چینل دیکھنے کے لئے سالانہ کارڈ خریدنا پڑتا ہے ۔لوگ وہ کارڈ نہیں خریدیں گے ۔اور مفت چینلز کا بھی مکمل بائیکاٹ ہو رہا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو بین کرنے کی سفارش کرنے والے بھی بہت ہوگئے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نوائے ملت
    آف لائن

    نوائے ملت ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اپریل 2014
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آج کے دور میں جیو کے بغیر جیا جا سکتاہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بالکل جیا جا سکتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جی رہا ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب جی سکتے ہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جن کو حصہ ملتا ہے وہ کیا کریں
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی جیو کے بند ہونے کے بعد اسکے بغیر جینے کے عادی ہو جائیں گے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا تو مشکل ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔اس دفعہ پورے ملک میں جس طرح فوج سے محبت اور جیو سے نفرت کا اظہار ہوا ہے پہلے نہیں ہوا ۔اس لئے
    جیو کے بند ہونے کے چانسز زیادہ ہیں ۔
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آج کی خبر یہ ہے کہ جیو کے خلاف دی گئی درخواست پر پیمرا کی کمیٹی کا اجلاس تھا اور 10 رکنی کمیٹی کے سربراہ سمیت ایک رکن نے اجلاس کے دوران اجلاس کا بائیکاٹ کیا کمیٹی سے استعفی دیا اور باہر آ کر میڈیا کو بریفنگ دی کہ جیو کے خلاف کوئی ایکشن نہ لینے کے لیے حکومت کی طرف سے سخت دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور کمیٹی کے باقی ارکان بھی اس حق میں ہیں کہ جیو کے خلاف کچھ نہ کیا جائے جس پر بطور احتجاج انہوں نے استعفی دے دیا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سکتا ہے کہ حکومت کے دن بھی پورے ہو گے ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں