1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنگلی حیات

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از عزیزامین, ‏6 اکتوبر 2011۔

  1. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    بلال صاحب اس کاوش پر آپ کا جتنا بھی شکریہ کیا جاے کم ہے اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  2. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    دنیا کے تمام ایسے جھنڈے دیکھنے کے لیے جن میں کسی بھی جانور یا پرندے کی تصویر یا علامت استعمال ہوئی ہے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ یہاں پر جھنڈوں کی ترتیب جانوروں اور پرندوں کے لحاظ سے ہے۔ یہ جھنڈے کسی ملک، ریاست، شہر، تنظیم، وغیرہ کے ہو سکتے ہیں۔ ہر جھنڈے کے ساتھ لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ اس کے متعلقہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
    شکریہ
    لنک : http://commons.wikimedia.org/wiki/Flags_with_animals
     
  4. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    ملکوں کے الگ کر سکتے ہیں؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    یہ لسٹ ہے ان ممالک اور ریاستوں کی جن کے پرچم میں کسی جانور یا پرندے کی تصویر شامل ہے۔

    Albania: 2-headed eagle
    American Samoa: American bald eagle
    Christmas Island: Golden Bosun bird
    Dominica: Sisserou parrot
    Egypt: Great eagle of Saladin
    Fiji: dove of peace
    Kiribati: yellow frigate bird
    Moldova: Roman eagle
    Montenegro: double-headed golden something-or-other (eagle?)
    Papua New Guinea: bird of paradise
    Saint Helena: some weird bird on top of the shield
    Serbia: double-headed eagle
    South Georgia & the South Sandwich Islands: penguin
    Uganda: great crested crane
    Zambia: eagle
    Zimbabwe: yellow Zimbabwe bird
     
  6. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    کیا آپ کے پاس کوئی پالتو پرندہ ہ ہے ؟ تھا؟ یا ہو گا؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    پرندہ تو نہیں ایک اچھا پالتو کتا رکھنے کا شوق ہے
     
  8. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    سوال گندم جواب چنا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    غصہ مت ہوں نہیں رکھتے اب خوش
     
  10. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    مزاق تھا غصہ نہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    اچھا مجھے پتا ہی نہیں چلا :91:
     
  12. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    پاکستان میں پاے جانے والے پرندوں اور جانوروں کی تصاویر شیئر کریں شکریہ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    پہلے آپ
     
  15. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    میرا تو سوال ہے جناب؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    پھر میرا جوا ب ہی سمجھیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    صرف دو مجھے گولڈن ایگل کا نہیں پتہ تھا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    بھائی دو مرغے بھی ہیں
     
  21. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    کونج پرندے کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    کونج کا ذکر شاعری میں کافی سنا ہے۔
    سنجی کونج وانگوں کرلا سیں
    آوناں دوجی وار ناہی
    اٹھ جاگ گھراڑے مار ناہیں
    ایہہ سون تیرے درکار ناہیں
     
  23. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    مجھے شاعری میں دلچسپی نہیں نہ ہی دھاگہ شاعری والا ہے۔
     
  24. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    وکنی تیتر پر بتایں؟
     
  25. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    حلال انڈوں کے بارے میں بتایں کیا تمام حلال پرندوں کے انڈے حلال ہیں؟
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    بنگال کے شیر کی نسل کو بچانے کی کوشش

    http://wscdn.bbc.co.uk/worldservice...ndangered_species_new_methods_304x171_afp.jpg
    بنگلہ دیش میں ہونے والے ایک اجلاس میں جنگلی حیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ خطرے سے دوچار بنگال کے شیر کی نایاب نسل کو بچانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔

    ان ماہرین کا تعلق بنگلہ دیش، بھارت اور برطانیہ سے ہے اور ان کا کہنا ہے کہ بنگال کے شیر کی نسل کے تحفظ کے لیے نئے طریقے استعمال کرنا ہوں گے جن میں کیمرہ ٹریپس کے علاوہ شیر کے فضلے سے جنیاتی نمونے جمع کرنا وغیرہ شامل ہے۔

    ان ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ بنگال کے شیروں کی آبادی کے رجحانات کو سمجھنے کے لیے درست اعداد و شمار کا ہونا بنیادی اہمیت کا حامل ہے لیکن پنجوں کے نشانات کی ٹریکنگ جیسے روایتی طریقوں سے یہ اعداد و شمار حاصل کرنا مشکل ہے کیونکہ مون سون کی بارشوں میں یہ نشانات غائب ہوسکتے ہیں۔

    بنگال کے شیر کی نسل غیرقانونی شکاریوں کی وجہ سے خطرے سے دوچار ہے اور بنگلہ دیشی حکام کہتے ہیں کہ ان کے پاس اس مسئلے کے حل کے لیے وسائل کی کمی ہے۔
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    آسٹریلیا میں کوالا کو ملک کے کچھ حِصوں میں معدوم ہوتی ہوئی نسلوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔

    ماحولیات کے وزیر ٹونی برک نے بتایا کہ کوینزلینڈ، نیو ساؤتھ ویلز اور آسٹریلین کیپیٹل ٹیریٹری میں کوالا خطرے سے دوچار ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ شہری علاقوں کی حدود کا پھیلنا، گاڑیوں سے ٹکرانے کے واقعات، کتوں کےحملے اور ان کی افزائش کے قدرتی ماحول کا ختم ہونا ان کی آبادی کی کمی کی وجہ بن رہا ہے۔

    ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو یہ اعلان پورے ملک کے لیے کرنا چاہیے تھا۔ عام خیال کے بر عکس آسٹریلیا کا مقامی جانور کوالا ریچھ کی نسل نہیں ہے۔ یہ صرف سفیدے کے پتے کھاتے ہیں اور دن میں بیس گھنٹے سو کر گزارتے ہیں۔

    بی بی سی کے نامہ نگار نے بتایا کہ کوالا کی درست تعداد کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن مختلف اندازوں کے مطابق آسٹریلیا میں ان کی آبادی چند ہزار سے لے کر تینتالیس ہزار تک ہو سکتی ہے۔

    نیو ساؤتھ ویلز اور کوینز لینڈ میں کوالا کی تعداد انیس سو نوّے کے بعد سے چالیس فیصد کم ہوئی ہے۔ اس کے برعکس وکٹوریا اور اور جنوبی آسٹریلیا کی ریاستوں میں کوالا کی نسل پھل پھول رہی ہے۔
     
  28. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جنگلی حیات

    کیا نا بینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیںِ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں