1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنوری کی کتنی شامیں آئیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏22 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جنوری کی کتنی شامیں آئیں
    آ کر بیت گئیں
    دل نے کوئی آہٹ
    کوئی دستک محسوس نہ کی
    لیکن اتنے برسوں کے بعد
    آج کی شام میں جانے کیا ہے
    دائیں آنکھ کا دایاں کونا
    بھیگ گیا ہے

    نوشی گیلانی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں